Тёмный

Imran Riaz Khan Big Revelations About Qazi Faez Isa | Justice Mansoor Ali Shah | Breaking News 

Capital TV
Подписаться 2,9 млн
Просмотров 7 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 27   
@friendlyuser1
@friendlyuser1 52 минуты назад
Ro Imran Ro
@siddiquemaan7848
@siddiquemaan7848 Час назад
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفراللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
@mrazamraza376
@mrazamraza376 Час назад
👍👍👍🇵🇰
@yasmeenijaz1951
@yasmeenijaz1951 Час назад
Imran Riaz Allah will..you help Ameen
@ranaakhtar2941
@ranaakhtar2941 40 минут назад
You are right and very good speech 💯👌🌹💕💖❣️❤️
@AbdulWahid-ll3eo
@AbdulWahid-ll3eo Час назад
Donut k naam se yaad rakha jyga
@ipkhan1
@ipkhan1 Час назад
Lanti Kay nam say yad rakhna behter hai
@muhammadalibaig1352
@muhammadalibaig1352 Час назад
قاضی نے ڈائری اٹھائی اور کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے میری ماں ، بہن ایک نہ کی ہو ۔ 🫣
@ShahZia-v7q
@ShahZia-v7q Час назад
Daud Khan وقت اپنے آپ کو دہراتا ھے حق اور باطل کی ہمیشہ سے نہیں بنتی تاریخ تلوے چاٹنے والوں کی نہیں لکھی جاتی تاریخ مرد مجاہد کی لکھی جاتی ھے۔ تاریخ میں حجاج بن یوسف کو آج ایک ظالم اور جابر حکمران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس کی گردن پر ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کا خون ہے جبکہ حضرت عبداللہ ابن زبیرؓ شجاعت اور دلیری کا استعارہ ہیں،حجاج کو شکست ہو چکی ہے عبداللہ ابن زبیرؓ فاتح ہیں جس ابو جعفر منصور نے امام ابوحنیفہ کو قید میں زہر دے کر مروایا اسکے مرنے کے بعد ایک جیسی سو قبریں کھودی گئیں اور کسی ایک قبر میں اسے دفن کر دیا گیا تاکہ لوگوں کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ وہ کس قبر میں دفن ہے۔یہ اہتمام اس خوف کی وجہ سے کیا گیا کہ کہیں لوگ اُسکی قبر کی بےحرمتی نہ کریں تاریخ کا فیصلہ بہت جلد آ گیا آج سے سو سال بعد ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہے گا۔ تاریخ ہمیں روندتی ہوئی آگے نکل جائے گی۔ آج یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون حق کا ساتھی ہے اور کون باطل کے ساتھ کندھا ملائے ہوئے ہے۔ کون سچائی کا علمبردار ہے اور کون جھوٹ کی ترویج کر رہا ہے کون ظالم ہے اور کون مظلوم۔ہم میں سے ہر کوئی خود کو حق سچ کا راہی کہتا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ یہ بات دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کیونکہ اگر ہر شخص نے حق کا علم تھام لیا ہے تو پھر اس دھرتی سے ظلم اور ناانصافی کو اپنے آپ ختم ہو جانا چاہئے لیکن سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم اُس منزل سے کہیں دور بھٹک رہے ہیں جب مورخ ہمارا احوال لکھے گا تو وہ ایک ہی کسوٹی پر سب کو پرکھے گا مگر افسوس کہ اُس وقت تاریخ کا بےرحم فیصلہ سننے کے لئے ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہو گا سو آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں کیوں نہ خود کو دیکھ لیں کہ کہیں ہم یونانی اشرافیہ کے ساتھ تو نہیں کھڑے جنہوں نے سقراط کو زہر کا پیالہ تھما دیا تھا؟ کہیں ہم حجاج کی طرح ظالموں کے ساتھ تو نہیں کھڑے؟ کہیں ہم امام ابوحنیفہ پر کوڑےبرسانے والوں کیساتھ تو نہیں کھڑے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرکے خود کو غلطی پر تسلیم کرنا بڑے ظرف کا کام ہے جسکی آجکل شدید کمی ہے وقت گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ھے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں یا باطل کے ساتھ ساری دنیا جانتی اور مانتی ھے کہ اس وقت عمران خان حق پر ھے تمام کیسز ان پر جھوٹے ثابت ہوئے ہیں صرف سچ بولنے کی سزا میں انھیں قید میں رکھا گیا ھے ۔ دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اسکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@Kamran-z6h
@Kamran-z6h Час назад
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 47 اگر وہ تم میں نکلتے تو ان سے سوا نقصان کے تمہیں کچھ نہ بڑھتنا اور تم میں فتنہ ڈالنے کو تمہارے بیچ میں غرابیں دوڑاتے ( فساد ڈالتے ) اور تم میں ان کے جاسوس موجود ہیں اور اللہ خوب جانتا ہے ظالموں کو ، Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 48 بیشک انہوں نے پہلے ہی فتنہ چاہا تھا اور اے محبوب! تمہارے لیے تدبیریں الٹی پلٹیں یہاں تک کہ حق آیا اور اللہ کا حکم ظاہر ہوا اور انہیں ناگوار تھا ، Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 49 اور ان میں کوئی تم سے یوں عرض کرتا ہے کہ مجھے رخصت دیجیے اور فتنہ میں نہ ڈالیے سن لو وہ فتنہ ہی میں پڑے اور بیشک جہنم گھیرے ہوئے ہے کافروں کو ، Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 50 اگر تمہیں بھلائی پہنچے تو انہیں برا لگے اور اگر تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو کہیں ہم نے اپنا کام پہلے ہی ٹھیککر لیاتھا اور خوشیاں مناتے پھر جائیں ،. 🕋⚖️🏳️🏏🇵🇰.
@technicalsammy1211
@technicalsammy1211 Час назад
Laaaanatttt qazi pe 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@Kamran-z6h
@Kamran-z6h Час назад
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 51 تم فرماؤ ہمیں نہ پہنچے گا مگر جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا وہ ہمارا مولیٰ ہے اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ چاہیے ، Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 52 تم فرماؤ تم ہم پر کس چیز کا انتظار کرتے ہو مگر دو خوبیوں میں سے ایک کا اور ہم تم پر اس انتظار میں ہیں کہ اللہ تم پر عذاب ڈالے اپنے پاس سے یا ہمارے ہاتھوں تو اب راہ دیکھو ہم بھی تمہارے ساتھ راہ دیکھ رہے ہیں Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 55 تو تمہیں ان کے مال اور ان کی اولاد کا تعجب نہ آئے ، اللہ یہی چاہتا ہے کہ دنیا کی زندگی میں ان چیزوں سے ان پر وبال ڈالے اور کفر ہی پر ان کا دم نکل جائے. //Surat No 9 سورة التوبة - Ayat No 56 اور اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم میں سے ہیں اور تم میں سے ہیں نہیں ہاں وہ لوگ ڈرتے ہیں 🕋⚖️🏳️🏏🇵🇰.
@Kamran-z6h
@Kamran-z6h Час назад
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 41 کوچ کرو ہلکی جان سے چاہے بھاری دل سے اور اللہ کی راہ میں لڑو اپنے مال اور جان سے ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر جانو Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 42 اگر کوئی قریب مال یا متوسط سفر ہوتا تو ضرور تمہارے ساتھ جاتے مگر ان پر تو مشقت کا راستہ دور پڑ گیا ، اور اب اللہ کی قسم کھائیں گے کہ ہم سے بن پڑتا تو ضرور تمہارے ساتھ چلتے اپنی جانوں کو ہلاک کرتے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ وہ بیشک ضرور جھوٹے ہیں ، Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 43 اللہ تمہیں معاف کرے تم نے انہیں کیوں اِذن دے دیا جب تک نہ کھلے تھے تم پر سچے اور ظاہر نہ ہوئے تھے جھوٹے ، 🕋⚖️🏳️🏏🇵🇰.
@KeeloAbbasiKeeloAbbasi
@KeeloAbbasiKeeloAbbasi Час назад
عمران ریاض۔نیازی کے دور کے بعد مولوی کیسے بن گیا
@mohammedriyaz3897
@mohammedriyaz3897 Час назад
🥯🥯🥯🥯
@bjisafiabjisafia
@bjisafiabjisafia 49 минут назад
Tumhari ager shakel achi nehin tu baat tu achi kero khote
@ShakeelAhmed-gp7dz
@ShakeelAhmed-gp7dz Час назад
Qazy faize Essa ab Pakistan cricket Board ka chairman ban rahay hay is nay Pakistan Kay Jan neahy chornay
Далее
3 лайфхака для УШМ
01:00
Просмотров 37 тыс.