بھائی رمضان کیا حال ہے بھائی ولا منڈا کو کا جو اپ نے پچھلے سونگ کہا تھا وہ مجھے بہت اچھا اور خوب لگا اس کو کہیں مزید ویڈیو بنائیں اپنے سونگ گھومے بہت شکریہ گا اپ نے یہ بات ویلا منڈا کو ویڈیو میں کہنا کیونکہ ویڈیو میں دیکھوں گا
رضوان بھائی گاڑی کی بہت بہت مبارک ہو میرا نام ظھور احمد سومرو ہے میں صوبہ سندھ ضلع گھوٹکی ہے اور آپ کی زمین کتنی ہے اور آپ کی یوٹیوب کی انکم کتنی ہے اور آپ کا یوٹیوب کے علاؤہ اور کاروبار کون سا ہے آپ کی بیوی آپ کے رشتے میں کیا لگتے ہیں علی اور بالو آپ کے رشتے میں کیا لگتے ہیں میں روز کمینٹس کرتا ہوں اور آپ جواب نہیں دیتے جواب ضرور دینا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤