منڈی بہاؤالدین کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری🎉۔ منڈی بہاؤالدین کا پہلا ڈسٹرکٹ گیٹ لاہور کے گیٹ کی طرز پر بنایا جا رہا ہے۔ جس کا افتتاح ڈی سی منڈی بہاؤالدین اور صوفی سٹی مینجمنٹ نے کیا۔ یہ گیٹ 110 فٹ چوڑا اور 25 فٹ لمبا ہو گا اور منڈی بہاؤالدین کی شناخت کو ایک بڑے شہر میں بدل دے گا۔ یہ منڈی بہاؤالدین کے مکینوں کے لیے باعث فخر ہوگا۔ صوفی سٹی شہر کو خوبصورت بنانے پر کام کر رہا ہے جس میں پھالیہ روڈ، ست سیرہ چوک، تعلیم چوک اور دیگر CSR پروجیکٹ شامل ہیں
8 сен 2023