میرے لیے بھی بہت بڑا دھچکا اور حیرت کی بات ھے میری نظر میں بھی اس وقت انڈین ٹیم دنیا کے نمبر ون ٹیم ھے جو کسی دوسری ثیم کواس کے ملک میں ہرا سکتی ھے اس کو اپنے ملک میں ھرانا نا ممکن ھے کوئی ایک میچ ھار جانا اتفاق ھو سکتا ھے سیریز ھار جانا ناقابلِ یقین اور نا قابل برداشت ھے نیوزی لینڈ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا ھے ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے
خیالات ہیں صحیح بھی ہو سکتے ہیں غلط بھی میرے خیال میں پاکستانی ٹیم فی الحال کلب سطح کی ٹیم ھے اسے چھوثی ٹیمیں بھی ھرا سکتی ہیں نہ ہی کوئی ورلڈ کلاس بیٹسمین ھے نہ ہی باؤلر موجودہ دور میں پچیس گیندوں پر پچاس رنز والے ہی ورلڈ کلاس بیٹسمین ہیں نہ کہ پچاس گیندوں پر پچاس رنز بنائے والے بابر اور رضوان بہتر ضرور ہیں ورلڈ کلاس نہیں
Assalamalaikum india kya kabhi harega nahe har gaye itna critize nahe hona chaheye pak 3 saal baad series jeeta aap 12 years baad hare itna critisize nahe honachaheye
Bhai sahab badi badi baatein nahi kerte Pakistan 12 saal baad jeeta hai Or india 12 saal baad haara hai no doubt Pakistan acha khela or jeeta so congratulations lekin jubaan ko itna lamba na karo abhi aap log is laayak nahi ki india team Ko criticized ker Sako so keep prectice
Not a good comparison. Indian team doesn't deserve these types of Remarks from these anchors. Have these fellows played cricket?!. Any thing can be happened to any team. It's cricket!!