قائد ملت اسلامیہ کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد
اللہ تعالی قائد اہلسنت کا سایہ ہم غرباے اہلسنت پر تا دیر قایم و دائم رکھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسلک اعلحضرت زندہ آباد امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد
پیر طریقت رہبر راہ شریعت کنزالعلماء بحرالعلوم مفکر اسلام شیخ الحدیث شیخ الاسلام والمسلمین محدث پاکستان سنیوں کی آن بان شان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین مسلک اعلحضرت زندہ آباد
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے
یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے وسیلہ جلیلہ مبارک سے امام جلالی صاحب دامت برکاتہم قدسیہ کو لمبی عمر صحت کاملہ نصیب عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
جناب طاہر القادری صاحب اہل سنت نوجوانوں کو ایک مدت سے غیر محسوس انداز سے نیم رافضی بنانے کی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے آ رہے ہیں. .بد قسمتی سے بہت سے سنی نوجوان عقائد اہل سنت سے منحرف ہو چکے ہیں. بالخصوص یہ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے واضح بغض و عناد رکھتے ہیں. اسی طرح اہل سنت کے اجماعی عقیدہ افضلیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بھی منکر ہیں. .ان کا تعاقب وقت کی ضرورت ہے