You are right bcoz our generals are American obedient servants. they are bnefishries of our poor peoples taxis and orders obeying of America. may be they getting dollars from Americans
Pakistan khittah me sabse age , Bangladesh me jo kuch hua O Pakistan me pehlei ho chukah , farq ya hay Imran Khan ko Hasina ki tarha India bhag na nahi pora ! Pakistan hamesha political and military perspective se India aur Bangladesh se age tha aur rehega ! Pakistan me Bangladesh ki tarah koi student protest nahi hay , kiu ki Pakistan Army ne Asim Muneer ne 9 May plot karke o khel pehley khel chuka ! BD Army just following Pak Army ! Pakistan me Hasina wali koi scene nahi hay Rather Agla Number Modi ki hay ! Kiu ki Modi bhi Hasina ki tarha Tin Term ki Autocrat hay aur Musolmano par juloom karnewala hay ! Pakistan me Bangladesh style Kuch nahi honawala kiu ki Pakistan me PTI ki jaria aisa already ho Chuka hay aur Pakistan me koi bhi leader Hasina aur Modi ki tarha Tin Term power me nahi raha !
Mushahid is one of the better minds in pakistan who, if properly utilized, can do good for the country, he mostly talks sense and this was probably his best analysis!
کامران صاحب اور مشاہد صاحب آپ کا آج کا تبصرا بالکل درست ہے ، آپ کے بارے سب کو پتہ ہے کہ آپ کو سب پتہ ہے اطمینان کی بات یہ کہ آپ آج کے حالات کے باوجود سب کچھ بلا جھجک بیان کر رہے ـ ہمارے لئے یہ امید کی کرن ہے ـ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے وہ سب پر عیاں مگر جو اسکے ذمےداری ہیں وہ بے بہرہ ہیں۔۔۔پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نا جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
بہت ھی ٹرو تجزیہ مشاھد سید صاحب کا ۔۔ ۔۔۔ھمیشہ سچ بولتے ھیں ۔ وزیر و مشیر اور سینیٹر جیسے عہدوں پر فائز رھنے کے باوجود اب تک ان ر کریپشن کا کوئ الزام نہیں۔۔۔پاک صحافت بھی کی۔۔۔اللہ ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
مشاھد حسین سید کو ملک کا نگران وزیراعظم بنایا جائے اور ان کی قیادت میں فری انیڈ فیر الیکشن ھونا چاھئے ! پاکستان کے 2024 کے آغا شاہین یا صاحب زادہ یقعوب خان ھیں مشاہد حسین سید صاحب
Mushahid Sb , 100 % correct in saying that the CORRUPTION is a basic cause of the failure of whole system , and we are zero in every field of life . Bhoutto Sb launched 47's against Mujeeb ur rehman Sb and used Yehyah Khan Sb . Good for expressing the nation's point of view . ❤ Pakistan ❤
Asslamoalykum Mashahid Hussain You always start your discussion say Salaam to viewers .I respect your excellent knowledge base opinion. I salute you and thank you to Kamran khan having on his show sensitive issues.I highly appreciate it
پہلے جو کچھ تھے ہم ان کے متعلق یعنی مشاہد حسین سید صاحب کے پرانے ماضی کے متعلق ہم زیادہ کچھ نہیں جانتے لیکن خاص طور پر اس وقت لگ بھگ پچھلے دو اڑھائی سال سے جو ملک اور قوم کو درپیش مسائل ہیں جو کہ کم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں ان کے متعلق ہر وہ زی شعور پاکستانی سوچ رہا ہے اور پریشان ہے کہ اس وقت اس ملک اور قوم کو ہم کس طرف زبردستی دھکیل رہے ہیں ؟ جو کہ کسی طور پر بھی اس ملک اور قوم کے حق میں بہتر نہیں ہے بلکہ اس وقت سب کچھ غلط ہو رہا ہے سو ہمیں چاہئے کہ ہمیں اس ملک کے تجربہ کار, ایماندار, محب وطن اور کرپشن سے پاک لوگوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینی چاہیے یا پھر اس قسم کے لوگوں پر مشتمل ایک قومی حکومت بنا دینی چاہیے جن میں مشاہد حسین سید صاحب, محمد علی درانی صاحب, اور ان جیسے اور کافی لوگ اس ملک میں موجود ہیں ان پر مشتمل ایک حکومت تشکیل دے دینی چاہیے تاکہ اس ملک میں موجود سیاسی, سماجی, انتظامی اور مالی اور معاشی عدم استحکام ختم ہو سکے ورنہ یہ جو مختلف جماعتوں پر مشتمل جو موجودہ حکومت ہے جن میں ن لیگ, پیپلز پارٹی, ایم کیو ایم اور ق لیگ لیگ وغیرہ سرفہرست ہیں جو کہ مشہور و معروف کرپٹ جماعتیں ہیں اور اس وقت بھی اپنی مرضی سے کرپشن کر رہی ہیں اور کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے دوسری طرف عوام مہنگائی بےروزگاری ظلم بربریت ناانصافی اور ننگ کا بری طرح سے شکار ہیں اللہ تعالٰی اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین پاکستان پائندہ باد
We want elected leaders who can be held accountable by taxpayers. Plus any privileges allowed to the ruling class should be based on performance and what they deliver in terms of results. Tampering of evidence or fudging figures should be a punishable crime.
جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد نواز اور زرداری کی گرفتاری ہو سکتی ہے -عوام ❤ نواز اور زرداری نے عوام کو مہنگائی ، لاقانونیت , بے روزگاری اور کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام ❤ پاکستان زندہ باد -عوام ❤ پاکستان عوام زندہ باد ❤ عمران خان زندہ باد -عوام ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
ہن آج بھی غلام ہیں ایک مافیا ہے جس نے قون اور ملک جو گروی رکھا یوا ہے عوام غریب تر مافیا ہمارا مالک ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ان سے حقیقی آزادی ملے آمین ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Arc is good mention by mushahid sb it must be tackled judicially otherwise it will b detriment to state of Pakistan. The govt and establishment must recognise this reality.
میں "Arc of instability" پر ان کی بات سے متفق ہوں۔ لیکن اس بات سے متفق نہیں کہ جناح نے پاکستان کو جمہوریت دی۔ درحقیقت جناح نے آئین کی تعمیر کا نقشہ تک نہیں لگایا تھا۔ اور خارجہ پالیسی پر مشید صرف یہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان نے اچھا کیا ہے، کیونکہ اس نے خود ہی اسے سنبھالا ہے۔ درحقیقت پاکستان کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہے۔ چین اور سعودی عرب کے ساتھ بھی نہیں۔
77 سال میں ایک بھی وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہ کی۔۔ اسکی کیا وجوہات : وزیر اعظم نےاقتدار میں اپنے آپ کو بادشاہ کہلوانا بہتر سمجھا یا اسنے اسلام کے نام پر نام و نہاد خلیفہ/ امیر بننے کی کوشش کہ لیکن بغیر نبی کی اطاعت کے۔۔ بادشاہ اور امیر حقیقی بننے کے لئیے پورے ملک کا غلام ھونا ھے۔ اگر غلام ھو گا تو ملک ترقی بھی کریگا اور قوم بھی ہم نے انتخابات کو گھر کی لونڈی بنا لیا اور جمہوریت کے اصولوں پر کمپرومائز کیا ہم نے آئین تو بنا لیا لیکن اسپر خود عمل نہیں کیا۔۔ ہمارے حکمرانوں نے اپنے بینک بیلنس بڑھائے۔۔ حکمرانوں نے عدلیہ کو غلط استعمال ھوئے اور عدلیہ کو اپنا غلام بنا لیا۔ اسمیں کوئی شک نہیں کہ اگر عوام کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جائے تو ملک ٹوٹتا ھے۔۔ 71 میں مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تو ملک دو لخت جگر ھوا اب 2024 میں مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا اب انتظار کریں کیا ھو گا۔ 2024 کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ کیا دو سال میں ملک قوم کو تباہ کر دیا لیکن ملک کو سمبھلنے نہ دیا گیا۔۔
47کی حکومت کا قیام ھونااہین و قانون کا خاتمہ ھے عوام کے ووٹ کی توہین ھےپاک فوج عدلیہ نے اہین وقانون کی پاسداری کا حلف اٹھایا ھے کیا یہ ادارے اہین وقانون کی پاسداری کر سکے ھیں یہ حکومت تمام اہینی اداروں پر سوالیہ نشان ھے
آج مشاھد صاحب نے واضع بتادیا کے بھٹو بھی بوٹ پالش کرلیا کرتا تھا مطلب پی پی پی اور ن لیگ والے سب کے سب موچی ھیں اور بھت پرانے موچی ھیں اور آج تک وھی دھندھا کررھے ھیں Thanks for speaking truth sir
Pakistan 🇵🇰 aur is kee Awam ka hi bhee Azaad nahein hooi aur na ho gee. Jab tak Ye Generals Mafias Noon league mafias Zardari Mafias ko Hamesha ke liye Daffin na kiya jai. Jazakallah