آپ دونوں کو اللہ کریم بہت لمبی عمر دے، خوبصورت صحتمند زندگی دے۔ اعلی دماغ اور شاندار صلاحیتوں سے نوازے۔ آپ بہت سارے خاندانوں کا سہارا اور امید ہیں، اک سائبان ہیں، اللہ مالک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اپنی رحمتوں کا سایہ آپ پر پھیلائے رکھے تاکہ آپ اس کرم کو اور پھیلائیں۔