Тёмный

InterVIEW 360 - With Mustansar Hussain Tarrar | 'پہلے عوام ہیرو سمجھتے تھے، اب ہم ان سے خوف زدہ ہیں' 

VOA URDU
Подписаться 500 тыс.
Просмотров 286
50% 1

معروف افسانہ نگار، ناول نویس اور لیجنڈری براڈکاسٹر مستنصر حسین تارڑ کہتے ہیں کہ ماضی میں ریاست ادیبوں کی مذمت اور عوام حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ اب الٹ ہو گیا ہے۔ صاحبِ اقتدار کو تو کوئی پرواہ نہیں مگر اب آپ لوگوں سے خوف زدہ ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ کی زندگی میں پیش آنے والے دلچسپ واقعات، ان کے تجربات اور کرونا وائرس سے متعلق ان کے نئے ناول پر دیکھیے خصوصی گفتگو 'انٹرویو 360' میں سارہ زمان کے ساتھ۔
#UrduVOA #Interview #MustansarHussainTarrar

Опубликовано:

 

2 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3   
@ulhaqikram9315
@ulhaqikram9315 3 года назад
بہت شاندار انٹرویو ۔۔۔ مستنصر حسین تارڑ ایک عظیم ناول نگار ہیں اور اردو ناول کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ بہاو، خس و خاشاک زمانے، راکھ ، اے غزل شب ، قلعہ جنگی اور دیس ہوئے پردیس جیسے ادبی شاہکار تخلیق کرنے والے ناول کو اردو ادب کی تاریخ کبھی فراموش نہ کر سکے گی ۔ اردو سفرنامہ اور اردو کالم نگاری میں بھی جناب مستنصر حسین تارڑ کا کردار بہت یادگار ہے ۔ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرا اردو ایم فل کا تھیسس جناب مستنصر حسین تارڑ کی ناول نگاری کے حوالے سے تھا ۔
@nummytv786
@nummytv786 3 года назад
Mustansar Hussain tarar nay aik drama likha tha Suraj Kay sath sath both zabardast drama tha Pakistan Television Ka. Pyar ka pehla shehar both Aala quality ka Novel hai. Ghar e hira main aik raat bhe zabardast novel hai.
@SarwanThebo
@SarwanThebo 3 года назад
What an articulated guy
Далее
HA-HA-HA-HA 👫 #countryhumans
00:15
Просмотров 1,3 млн
What are Israel's Iron Dome?
2:26
Просмотров 47 тыс.