Mubarak bhai Allah salamat rakhe apko apne Maa ke hawale se ek naat padhi hai Alhamdolillah itna acha hai jiski taraf ke liye mere pas alfaz nahi hai.... ABRE GHUM CHAYA HAI SAR PE MAA TERE JANE KE BAD Allah salamat rakhe aapko
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے رہبر بستوی صاحب قبلہ نے تو بغیر پیسے بغیر نظرانے کسی سے بھی نعت پڑھوالیتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب میں آپ کی ہمت کو سلام کرتا ہوں
بھائی ایک مشورہ تھااگرمناسب لگےتوقبول کریں ورنہ کوئی بات نھی پرانےدورکےعلماشعرابھت تیزی کےساتھ ہم سےجداہورھے ابھی قریب میں جیسےقاری اسرائیل اثرفیضی صاحب اس سےپہلےکہ اوربچی ہوئ ہستی جداہوجائےانکوترجیح دیجے مجھےیقین ھےپرانےہستیوں سےبھت کچھ سیکھنےسمجھنےاورواقعات جاننےکاموقع ملےگا
Ji mubarak bhai bashakle mosallah same Andaaz me kisi jalse me padhiye same Andaaz me bahoot khoobsurat Andaaz hai dil bagh bagh ho gya Allah salamat rakhe apko
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت سے ہیں حضرت اپ کی ہر ویڈیو ہم دیکھتے ہیں اپ کی ماشااللہ اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ اپ کو اور مزید بلندی عطا فرمائے اور دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے