میری کبوتر بازوں سے گزارش ہے کہ واہ واہ واں واں کے ساتھ سوال کیا کرو کومنٹس میں جو سوال نہیں کر سکتا وہ سیکھے گا کیا میرا سوال یہ ہے تیسرے دوسرے یا چوتھے پانچویں دن لگاتار ایورج کی بازی میں شام رات تک سنبھالنے کے بعد باقی ٹائم میں کبوتر نے صبح تک چھہ یا سات بادام کھینچے ہیں اب صبح جاتے ہوئے کتنے بادام دیں اب گرمی بھی زیادہ ہے گرم لو کے ساتھ 45پلس ٹمپریچر ہے صبح رہائش کتنی اور کیسے دی جائے