وہ لوگ بجے کے ماں باپ کو وظائف بہی دیتے ہیں اور بچوں کو دوپہرکا کھانا بھی دیتے ہیں اور تعصب بھی نہیں کرتے اس انٹرویو۔سے اپ کسے شرمندہ کرنا چاہتے ہیں جوکہ ہم میں نہیں ہے
ماشاء اللہ.. پاکستان میں بیٹھ کر ہمیں آپ یورپ کی معلومات دیتے ہیں یا یونان کی.. کہ کیسے وہاں کے رہائشی اور اجنبی جیسے پاکستان اور ملکوں کے لوگ کیسے زندگی بسر کرتے ہیں...
"ماں کی دعا جنت کی ہوا" 🤲 "ماواں ٹھنڈیاں چھاواں" "جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہونگےوہ آپکو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا کے آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی"
باتیں سب ٹھیک۔ لیکن پیسہ تو ہے نا۔۔ کچھ لوگ صرف اس لیے یوروپ جاتے ہیں ۔ دوسری بات کچھ واقعات ایسے بھی ہوتے ہیں جس وجہ سے پھر پاکستانی والدین ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔ مسلم نوجوان تو جو مرضی کریں لیکن جب مسلم لڑکیاں، بچیاں غیر مسلموں سے رنگرلیاں کرتی ہیں ۔ پھر ان مسلموں کا کیا حال ہوتا ہوگا۔ ایسی شکایات بہت سارے لوگ کر چکے ہیں ۔
پاکستان میں تو یورپ سے برا حال ہے میں خود یورپ میں رہتی ہون پاکستان کے حالات سن کر اور دیکھ کر بہت شرم محسوس ہوتی ہے جب بچوں کے ساتھ پاکستان جاتے ہیں تو زوروں سے بڑتی ہوئی بے حیائی دیکھ کر بہت دکھ اور شرمندگی ہوتی ہے
Just imagine one guy is earner and so many kids. And when he used to go to Pakistan to make his wife pregnant? if you have so many kids and you can't give them good future then it is sin and not good. Look at Pakistan how people are giving birth and the population is increased and no jobs and now country and they people are suffering. And don't forget about food.
جناب کس بات پر اتنا غصہ؟ لعنت کے اگر وہ بھائی مستحق نہ ھوئے تو لوٹ کر بھیجنے والے پر پڑے گی فرمان رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق ۔ للہ غور کرنا (میرے دوالے نہ ھو جانا)