جواب نہیں مل رھا میں سب سے بہت بار یہ پوچھ چکا ھوں کہ پلیز میری راہنمائی فرمائیں کہ میں چاھتا ھوں کہ ۔۔ دن اور رات۔۔کو کسی بھی ٹائم واپڈا سے بیٹری چارج نہ ھو کسی انورٹر میں یہ سیٹنگ ھوتی ھے
@@islahuddin7218 اپ کا مسئلہ دو بیٹری حل کر سکتا ہے پوری رات اپ کا لوڈ بیٹری پہ چلے اور دن پہ لوٹ سولر پہ چلے اور ساتھ میں سولر بیٹری بھی چارج کریں واپڈا لائن انورٹر کو مت دینا
@@jafariqbal912 میرے بھائی میرے ساتھ لگا ہوا ہے یہ والا انویٹر تین سولر پینل اس کے ساتھ لگے ہیلونجی کے 18 بس بار والی 14 سے 1500 واٹ اتے ہیں میں نے اس پہ استری بھی چلائی ہے اگلی ویڈیو میں اب دیکھیے استری چلانے کے بعد 400 واٹ اور ایکسٹرا ہے ویڈیو میں نظر ارہے ہیں
G bhai bohot acha Rahay ga Battery ka backup bohot hi acha hai. Abhi abhi 10 hours ka backup diya hai Mujah isnay jabkay abhi bhi battery kafi pri thi. Lykin agar apnay solar nahi lagana toh phir ap ITNA mahanga na lain. Because solar say battery charge karwanay main faida hai warna 180Ah ki battery 2 units lyti hai charging main. Agar Sirf ups ka kam layna toh koi dusra sasta lay lain yah 70k ka hai dusray without solar walay half say bhi kam main mil Jain gay.
@@Footballquetta hmary idr Sargodha m 2023 model 7500 ka dy rhy 2024 model Jo h vo shaid ho ni in k pas Q k vo kh rhy thy 1 plate s start hony vala inverter inverex m h hi ni Y almost 15 din pyhly ki bat h