@@islahuddin7218 اگر بیٹری اپ کی چھوٹی ہو دن کے وقت کوئی مسئلہ نہیں کرے گا کیونکہ سولر چل رہا ہے اور یہ ائی بریڈ انویٹر ہے رات کے وقت ادھا گھنٹہ یا ایک گھنٹے بعد اپ کا انورٹر بند ہو جائے گا لوڈ شیڈنگ کے دوران چاہے لوڈ ہو یا نہ ہو
@@Footballquetta جزاک اللہ توجہ دینے کا بس یہ بتا دیں کہ اسکے ساتھ UPS لگانا ضروری ھے جبکہ میں نے پہلے ھی اپنے UPS میں ایسی سیٹنگ کروائی ھے کہ وہ واپڈا سے کسی بھی ٹائم بیٹری چارج نہ کرے
Inverex Veyron premium 1.2 laina chahea k nai...........ap bol rhy thy k wo wapda b sath use krta rhta hai bill main kami ni ati...ya uske Kuch setting krny sy wapda bill main kami aa skti hai or is main 3 panels lgany sy koi problem to ni ho ge
@@aqeelqazi9313 اگر اپ سیٹنگ ایس بی یو رکھنا چاہتے ہو تو پھر بالکل ٹھیک ہے لے لو یعنی پہلے اپ سولر یوز کرنا چاہتے ہو سیکنڈ بیٹری یوز کرنا چاہتے ہو تھرڈ اپ واپڈا یوز کرنا چاہتے بالکل صحیح ہے لے لو ہو اور 3 سولر پینل اور اچھے ہیں کیونکہ چار بجے کے بعد دو سولر پینل کی ایفیشنسی کم ہو جاتی ہے اگر تین ہو تو پھر ٹھیک ہے چار بجے کے بعد بھی اچھا چلے گا
Bhai mn ny is sy sath 1 panel lagaya hai 585 watt ka lakin masla ye aa raha hai solar power mn variation aa rahe hai kabhe 90 watt hota hai kabhe 290 watt 1 panel ky voltags 41v aa rahy hai or is ky mppt voltage 30 v sy start hai. Kindly solution bataye.
Agr ap 550 watt k 4 panel or 240 amphere ki 2 battery lagalo tu ap k gr ka bill 0 hojaega din Bhar solar se gr b chalega or battery b charge hoga or rat me battery use hoga lekin apko fan or frigh inverter wala lagana hoga AC DC Jo km watt leta he