Тёмный
No video :(

Iqamat e Deen Ki Haqiqat | Ilm o Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 23 May 2021 | Dunya News | HM1U 

Dunya News
Подписаться 8 млн
Просмотров 14 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

19 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 41   
@ehsantariq4901
@ehsantariq4901 4 месяца назад
فتنہ کوئی چھوٹی موٹی شے تھوڑی ہوتی ہے یہ ذہن میں رکھ کر غامدی صاحب کو سن کر بہت مزا آتا ہے
@AnsarAnsar-rd8pl
@AnsarAnsar-rd8pl 8 месяцев назад
اللہ غامدی صاحب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔۔
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
جناب غامدی صاحب اپ نے بڑی خوبصورتی سے لوگوں کو گمراہی پر لگایا ہے
@mhanifdurrani8776
@mhanifdurrani8776 3 года назад
میرا پسندیدہ موضوع۔۔۔ماشاللہ
@gulfarin4071
@gulfarin4071 2 года назад
ماشاءاللہ ۔اللہ آپ کے علم میں برکت ڈالیں ۔
@riazhussain462
@riazhussain462 6 месяцев назад
اللہ سب کو ہدایت دے۔۔۔
@user-it5kt3cl2s
@user-it5kt3cl2s 2 года назад
اجتماعی زندگی دین کے مطابق گزارنے کے عمل کو اقامت دین کہا گیا ہے ۔
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
جو ہدایات دین میں دی گئی ہیں وہ کس نے دیں ہیں ،، کیا وہ بادشاہ نہیں جس نے یہ ہدایات دیں ،، کیا دنیا میں کوئی ایسا بادشاہ ہے جس کا نظام نافذ نہ ہو ،،اگر دنیا میں ایسا کوئج بادشاہ موجود ہے جو اپنی حکومت میں قانون کسی دوسرے جھوٹے بادشاہ کا نافذ ہونے دیتا ہے ۔ اگر ایسا نہیں تو پھر غامدی صاحب اللہ کی بادشاہی سے انکاری کیوں ہیں
@mushtaqhussainshahsherazi2001
Kia Islam siraf chair per beth kar lecture dena hy.
@informative6825
@informative6825 Год назад
MashAllah ❤
@amkhanswat8725
@amkhanswat8725 2 года назад
فان تابوا واقاموالصلوة واتواالزكوة فخلوا سبيلهم. نماز اور زكات بھی قائم کرنا حکومت کا کام ہے اور اقامت دین بھی۔
@zahidramzan9999
@zahidramzan9999 Год назад
Subhan Allah
@fazalhakeem1910
@fazalhakeem1910 3 года назад
MashAllah MashAllah
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
جس چیز کو انفرادی زندگی میں آپ قائم کرنے کا کہہ رہے ہیں ،،کیا اسکو اجتماعی زندگی میں نافذ نہیں کرنا ،، نماز قائم کرنے کا طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا دیا کہ کیسے جماعت کا نظام قائم کیا جائے گا
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
جناب غامدی صاحب ،، کیا قوانین الماری میں رکھنے کے لئے بنتے ہیں یا نافذ کرنے کے لئے ،، دنیا میں کوئج ایسا قانون بتائیں جو لکھا گیا ہو اور پھر الماری می رکھ دیا گیا ہوں ،، اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا قانون اپ الماری میں رکھ ے پر بضد کیوں ہیں ،،اپ کو خوف کیا ہے
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
تو پھر غامدی صاحب نے دین کی تعبیر میں غلطی کر دی
@bilal5838
@bilal5838 3 года назад
اس طرح تو دین کا سیاسی نظام کبھی قائم نہیں ہو سکتا۔ باقی آپ اپنے ذاتی خدشات کو تعبیر کی غلطی قرار دے رہے ہیں۔
@zafarjamalkhan2664
@zafarjamalkhan2664 2 года назад
ye to aapka wehem hai, kyu nahi ho payega bhai?
@NewPashtotv
@NewPashtotv 10 месяцев назад
😍😍😍
@mras8593
@mras8593 3 года назад
Ma Sha Allah
@abdurravoofkhalid9714
@abdurravoofkhalid9714 4 месяца назад
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صرف الفاظ کا الٹ پھیر ہے ۔ اللھم آنی اسلک علم النافع الھم آنی اعوذبک من علم لا ینفع قوت قاہرہ کے ذریعے سے برقع لازم نہیں کرئنگے ۔ مگر فحاشی پر روگ لگائی جائے گی مسلمان نہ صرف زنا سے پرہیز کرئنگے بلکہ قحبہ گری کو ختم کرنے کی کوشش کرئنگے ۔ یہ صرف دین اختیار کرنے سے نہیں ہوگا۔ بلکہ دین کو نافذ کرنے سے ہوگا۔ گفتگو میں یہ بات کہ "ریاست کی قوت کی مدد سے برقع نافذ کیا جائے گا " اپنی بات کی دلیل دینے کے لئے دین کا تصور افغانستان سے اخذ کرنے کے بجائے قرآن و حدیث سے سمجھنے کی ضرورت ہے
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
غامدی صاحب کمال مہارت سے ،مکاری سے لوگوں کو دین کے نفاذ سے ڈرا رہے ہیں ، حقیقت میں جو بھی دین نافذ کرنے کی بات کرتا ہے اس کے ذہن میں بلکل ریاست مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کی حکومتوں کا نقشہ ہے ،، کیا غامدی صاحب یہ بتا سکتے ہیں کیا وہ دین کا نفاذ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ،خلفائے راشدین نے کیا وہ غلط تھا ؟
@al-manarinstitute8176
@al-manarinstitute8176 3 года назад
Masha Allah
@mohammedtanveer8134
@mohammedtanveer8134 3 года назад
Questions sahi nahi the
@TayyabAli-oy2pv
@TayyabAli-oy2pv 4 месяца назад
Makkari k Sath gumrah kr rha hai
@riazhussain462
@riazhussain462 6 месяцев назад
اظہار دین کا کیا مطلب لیتے ہیں غامدی صاحب
@ShahidAli-un2ih
@ShahidAli-un2ih 2 года назад
غامدی صاحب کا تعلق لاھوری گروپ سے وابستہ ھے لہٰذا اس سے محتاط رھیں ۔
@StrangerZ231
@StrangerZ231 6 месяцев назад
Dastbosi krne ko dil kr rha ha
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
قدیم عربی زبان میں لفظ دین چار معنی میں استعمال ہوا
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
غامدی صاحب ،،مکہ میں نظام زندگی اور فکر ہی کا تو اختلاف تھا ،، ورنہ وہ تو تیار تھے کہ آپ کو بادشاہ بنا دیتے ہیں ،اپ اپنا نظام چھوڑ دیں ،
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
آپ ہر اس عالم کو جو دیار کفر میں سکونت اختیار کیے ہوئے ہے اپنے اصل نقطء نظر سے پھرتے ہوئے پائیں گے ،، غامدی صاحب کو دیار کفر کی چھتری تلے رہنا قبول ہے لیکن تھوڑی رائے کے اختلاف پر جماعت اسلامی میں رہنا قبول نہیں تھا ،، کیا غامدی صاحب کا نقط نظر نظام کفر سے مطابقت رکھتا ہے جو وہ دیار کفر میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں
@abdullahamir806
@abdullahamir806 7 месяцев назад
Ye anchors istra acha 26:20 khta ha jase is ko kuch pata he nahi Ye kis ne kha ha ke ap ko grdee chalane ke ijazat nahi ho gee Ap bush ka nezam ma he kush raho
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
جناب غامدی صاحب اپ کفر کے نظام کی چھتری تلے رہ رہے ہیں اپ کے نزدیک اسلام کے کچھ قوانین تو ایسے ہوں گے جو اجتماعی طور پر نافذ کرنے والے ہوں ،، کیا اپ ان کو نافذ کرنے کی مہم کوئ مہم ۔چلا رہے ہیں ،، اپ تو صرف اسلام کے سیاسی نظام کے نفاذ سے خائف ہیں ،کیوں ہیں اپ ہی بتا سکتے ہیں
@drarshad3854
@drarshad3854 8 месяцев назад
غامدی صاحب آپ پرانے عربی اسلوب میں دین کن معنوں میں استعمال ہو تا تھا وہ تو دیکھیں ،، آپ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ،، کیوں کہ دیار کفر اور مسلمان حکمران پولیٹیکل السلام سے خائف ہیں اس لئے آپ کو پوری پذیرائی ہر چینل پر دی گئی
@videovoice4622
@videovoice4622 2 года назад
❤💓💖💗💕💎💎💎
@mohdsarwar8739
@mohdsarwar8739 2 года назад
Moonch munda
@ShahidAli-un2ih
@ShahidAli-un2ih 2 года назад
Ghamdi belongs to Lahore Group be careful with him.
Далее
Would you go on a Blind Date in Italy?
0:51
Просмотров 18 млн
Khuda Kay Faisalay - Javed Ahmed Ghamidi
39:39
Просмотров 103 тыс.