The person is very knowledgeable. buht ache se demo deta he. Deal bhi buht khush akhlaqi se krta he. Good sense of humour and shows public concern. Thumbs up. I hope hamara experience bhi inke sath acha ho. Mudassir bhai apke channel k through inko contact karenge to koi discount milega?
بھائی جان اسلام علیکم آپ اتنی محنت کرکے ویڈیو بناتے ہیں اور ہم ان لوگوں کو کال کرتے ہیں تو یہ صحیح رسپونس نہیں دیتے آپ کی ویڈیو رائیگاں چلی جاتی ہے اتنی محنت بےکار چلی جاتی ہے تو ان دکاندار سے کہیں کہ کوئی اگر کال کرتا ہے تو اس سے صحیح طریقے سے اور رسپانس دیا کریں بہت شکریہ
وعلیکم السلام رضوان میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ دکانداروں کو رسپانس کرنا چاہئے مگر دکاندار حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ان سے خریداری کرتے ہیں معلومات کرنے کے بعد اور اکثر لوگ جسٹ فار فن کال کرتے ہیں معلومات اکٹھی کرتے ہیں اور کوئی ارڈر نہیں دیتے اور ٹائم ضائع کرتے ہیں تو دکاندار یہ کہتے ہیں کہ ہمیں اندازہ لگ جاتا ہے کہ کون خریدار ہے اور کون ٹائم ضائع کرنے والا جو لوگ ٹائم ضائع کرنے والے ہوتے ہیں انہیں ہم رسپانس نہیں کرتے اور بقول دکانداروں کے اس میں ہمارا بہت تجربہ ہے کہ کون ٹائم ضائع کرنے والے ہیں اور کون خریدار ہیں
بھائی میری معلومات کے مطابق ایرانی روم کولر کی پرائس یہی ہے اگر آپ کو کوئی اور جگہ معلوم ہے جہاں سے ایرانی کولر سستے ملتے ہیں تو وہ مارکیٹ اور ان کے ریٹ ذرا میرے ساتھ شیئر کریں
@@explorepeshawarwithmudasir bhai sahab maynay ye Irani cooler k mehngay honay ke wajah poochi hai kyun k icebox room cooler tu 10,000 main mil raha hai
اس کے مہنگے ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ زیادہ بڑا ایریا کور کرتا ہے جبکہ آئیس کولر کی تھرو انتہائی کم ہے جبکہ ایرانی کولر کی تو اس کی نسبت بہت زیادہ ہے لوگوں نے مختلف مساجد میں شادی ہالوں میں بڑے سٹوروں میں لوگوں نے لگائے ہوئے ہیں اور انہیں اچھا رزلٹ مل رہا ہے باقی ڈیٹیل بھی ویڈیو میں موجود ہے