حمد اس رب کیلئے ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرتے وقت کسی کو اپنے ساتھ نہیں ملایا، جانداروں کو پیدا کرنے میں کسی سے مدد نہیں لی، اسکے معبود ہونے میں کوئی شریک نہیں، نہ اسکی یکتائی میں کوئی معاون ہے، زبانیں اسکی تعریف کرنے سے قاصر ہیں، عقلیں اسکی ذات کو سمجھنے سے عاجز ہیں، بڑے بڑے سرکش اسکی ہیبت سے سرنگوں ہیں، چہرے اسکے خوف سے جھکے ہوئے ہیں، اسکی عظمت کے سامنے ہر عظیم مطیع ہے، اے اللہ تیرے لئے ہی حمد ہے، لگاتار، سلسلہ وار، بار بار اور استوار، اے معبود ہمارے لیے آج کے دن کے پہلے حصے کو بھلائی، درمیانی حصے کو فائدہ مند وبخشش اور آخری حصے کو کامیابی کا حامل بنا دے، اور اس دن سے تیری پناہ لیتے ہیں، جسکا اول فریاد، اوسط بے تابی اور آخر تکلیف دہ ہو، اے اللہ تجھ ہی سے بخشش کے طالب ہیں، تجھ ہی سے سوال کرتے ہیں، کہ ناانصافی و زیادتی سے ہمیں بچا، غیبت سے بچا، خواہشات نفسانی، خودپسندی، بیزاری، خودنمائی اور تعصب سے ہمیں بچا، کسی کا حق مارنے سے بچا، معاف کرنا ہماری طاقت اور دسترس میں کر، اے حاجات کے مالک وہ حاجات جو تیری مشیت میں قبول ہیں، تیرے ارادے میں ہیں، ہماری وہ حاجتیں پوری کر، لوگوں کو ہم سے راضی فرما، ہم پر مہربانی فرما، بخش دینے سے تیرا کوئی نقصان نہیں، اور عطا کرنے میں تجھے کوئی ضرر نہیں ہوتا، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے، اے معبود ہمیں نعمتیں اور سعادتیں عنایت فرما، مغفرت کی نعمت دے، تو ہی ہمارا معبود ہے، تیرے سوا کوئی گناہ معاف کرنے والا نہیں ،،، آمین حا (((())))))
تمہارے اپنی لگے جو اللہ کی راہ پر لگے تو میں پہنچا نہیں ہے تم حق کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تم نصیب ہیں تمہارے تم لوگوں کے نصیب میں نہیں حق کے ساتھ کھڑے نہ تم بھی کام ہو جن کے اوپر عذاب آنے اور تم لوگوں پر ایسا زمانہ بنا کر لایا تم لوگوں کو یاد رکھو گے بددعا تم بیڑا غرق ہو تم لوگوں کا تم کہیں منہ دکھانے لگے رہو جتنے بھی تم یا جاب کرتے ہوئے جیو میاں والی ہے جو
PDM didn't let IK to Govern country. Started chaos and destabilisation from day 1 and it continued for 3.5 years. Despite of this all PTI government did some great things. Exports went all time high. Industrial growth went 26%. Health card for general public. Pakistan was in top 5 in managing Covid-19 well. Ik also changed national curriculum to class 5 ti create cohesive thinking across nation. Despite all MAFIAS Hindrance IK and PTI strived well.
@@saalarkhan2670 wo bahi inko pdm ki dalai par lifafa milta hai or or isko pti ki dalai par lifafa milta ha. Lifafi to sare ha bat karni ha to pir such e kaho
صافی اپنے آپ کو افلاطون عہد نہ سمجھو اور یہ جو عظیم صحافی احمق ارشاد چٹی یہ تو تھڑے کا آدمی ہے، من تُرا حاجی بگویم تُو مرا حاجی بگو، لگے رہو، ارسطو اور افلاطون،
سلیم صافی صاحب اپ بھی اللہ پاک کا خوف کرو۔جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ھے۔ اپ کو عمران خان کی طرف سے کیا تکلیف ھے۔ پٹھان لوگ تو بڑے ایماندار ہوتے ہیں لیکن آپ تھوڑا لوگوں کو بتائیں کہ عمران خان کی طرف سے آپ کو کیا تکلیف پہنچا ھے۔
بھٹی صاحب بغض شریفوں میں اتنے آگے ہیں کہ جو الزام ان پر تھے ان سے بڑھ کر بیہودہ کام خان نے کۓ. اس ایک بات کا جواب دیں کہ یہ جو ملکوں ملکوں حکمرانوں پر آوازے کس کر پاکستان کو بدنام کررہے ہیں. اس کی کیا تک ہے
اسلام علیکم اگر آج پاکستان کے ساتھ کوئی سنجیدہ ہوتا تو پاکستان میں یہ نوبت نہ آتےدن بدن لمحہ با لمحہ پاکستان کہاں پہنچ گیا ہے بھٹی صاحب جب ہم پاکستان سے محبت کریں گے تو پاکستان کے دائرے میں جتنے لوگ ہیں سب سے محبت ہو گئی
حمد اس رب کیلئے ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرتے وقت کسی کو اپنے ساتھ نہیں ملایا، جانداروں کو پیدا کرنے میں کسی سے مدد نہیں لی، اسکے معبود ہونے میں کوئی شریک نہیں، نہ اسکی یکتائی میں کوئی معاون ہے، زبانیں اسکی تعریف کرنے سے قاصر ہیں، عقلیں اسکی ذات کو سمجھنے سے عاجز ہیں، بڑے بڑے سرکش اسکی ہیبت سے سرنگوں ہیں، چہرے اسکے خوف سے جھکے ہوئے ہیں، اسکی عظمت کے سامنے ہر عظیم مطیع ہے، اے اللہ تیرے لئے ہی حمد ہے، لگاتار، سلسلہ وار، بار بار اور استوار، اے معبود ہمارے لیے آج کے دن کے پہلے حصے کو بھلائی، درمیانی حصے کو فائدہ مند وبخشش اور آخری حصے کو کامیابی کا حامل بنا دے، اور اس دن سے تیری پناہ لیتے ہیں، جسکا اول فریاد، اوسط بے تابی اور آخر تکلیف دہ ہو، اے اللہ تجھ ہی سے بخشش کے طالب ہیں، تجھ ہی سے سوال کرتے ہیں، کہ ناانصافی و زیادتی سے ہمیں بچا، غیبت سے بچا، خواہشات نفسانی، خودپسندی، بیزاری، خودنمائی اور تعصب سے ہمیں بچا، کسی کا حق مارنے سے بچا، معاف کرنا ہماری طاقت اور دسترس میں کر، اے حاجات کے مالک وہ حاجات جو تیری مشیت میں قبول ہیں، تیرے ارادے میں ہیں، ہماری وہ حاجتیں پوری کر، لوگوں کو ہم سے راضی فرما، ہم پر مہربانی فرما، بخش دینے سے تیرا کوئی نقصان نہیں، اور عطا کرنے میں تجھے کوئی ضرر نہیں ہوتا، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے، اے معبود ہمیں نعمتیں اور سعادتیں عنایت فرما، مغفرت کی نعمت دے، تو ہی ہمارا معبود ہے، تیرے سوا کوئی گناہ معاف کرنے والا نہیں ،،، آمین حا ((((