خوشیاں اور ایسے کرتوتوں والوں کو ناممکن ۔ ہو ہی نہیں سکتا ۔ سوچیں ان لڑکے والوں کا جن کی اگلے دن بارات تھی ۔کیا کیا جواب دینے پڑے ہونگے لوگوں کو ۔ اور لڑکی کے والدین کا جنھوں نے کیسے کیسے جھوٹ بول کر لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہو گئی اللہ بچائے ایسی اولاد اور آزمائش سے ۔آمین
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا عورت کا نکاح ولی کے بغیر نہیں ہوتا۔ جو کام اس جوڑے نے کیا ہے ،وہ ایک طرح کا مذاق ہے،والدین کی عزت خراب کی ،جو بہت غلط چیز ہے
@@Abdullahjaiverslife اگر آپ کسی ایسے جوڑے کو جانتے ہیں جن کے نکاح میں ولی شریک نہیں ہوئے تو قابل مفتی سے مسئلہ پوچھے ، انکو ساری بات بتائیں ،نکاح کے تمام لوازمات کو دیکھتے ہوئے نکاح کے جائز یا باطل ہونے کے بارے میں وہ بہتر رائے دے سکتے ہیں..
بہت افسوز ہوتاہیں کہ والدین اتنے تکلیفوں سے بیٹی کو بڑی کرتی ہیں پہڑاتی ہیں اور اخر میں شرم کی سبب بنتی ہیں اور ولی کے بغیر نکاح بھی نہی ہوتے اللہ پاک ہم سب کو اسی بیٹیوں سے بچاے انسان ایک بار مرتے ہیں لیکن ایسے اولاد کی وجہ ادمی ہر دن مرتے ہیں ھم گنہگار ہیں اللہ پاک ساری بیٹیوں کانصیب اچھی فرمادے اور ہدایت سے نوازے جن گھروں میں لڑکیوں کا نظریں نیچی ہوتی ہیں وہ گھروں میں مردوں سر اونچےہوتے ہیں اللہ پاک ہم سبکو ہدایت سے نوازے امین
Lakin ye theak baat nhi hai...maa baap aik aik mint Lga kr kaisy bacho ko bara krty hain...jb choty ho to apni need Haram kr k kaisy bacho k liay jaagty Hain..aik aik zarroorat pori krty..jb pasand na ho to time pe he inkaar kr dain.
But son and daughter have a right for their life journey if my son and my daughter said that I want to marry with that girl or guy I will give her or him permission.. you know what is the problem of our we don’t want to accept anything why she go beyond me why not if parent care for their children then children will give their whole life to them where it is written in our so called culture.. give them permission to marry do they will never go for haram things
دیکھنے سے پہلے میں سوچا تھوڑی سے ویڈیو دیکھتا ہوں پھر کاٹ کر کچھ اور دیکھ لو لیکن اتنا اچھا پیارا لڑکا ہے یہ لڑکی بہت ہوشیار تھی ایسے لڑکے قسمت سے ملتے ہیں اس کو اتنا اچانک مل گیا نصیب کی بات ہے اللہ خوش رکھے طریقہ صحیح نہیں تھا پر کام اچھا کیا ہے
اپ تینوں بڑے ب****** ہیں اس شادی کو تم سنت کہہ رہے ہو جو 1 گھنٹے میں کی گئی ہےجو رات کو بارات لے کر ارہے ہیں وہ اپ تینوں کو قتل نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے کتنا بڑا جرم کرکے یہ تینوں خوش ہو رہے ہیں کاش کوئی اس ملک کا قانون ہوتا ان تینوں بے غیرتوں کو پھانسی پر لٹکایا جاتا جو ایسی گندی حرکت کو سنت رسول کہہ رہے ہیں او بے غیرتو یہ سنت رسول نہیں کسی کی لڑکی کو بھگا کے لے جانا اور نکاح کر لینا ایسا نکاح بھی کوئی نکاح نہیں ہوتا معاذاللہ معاذاللہ معاذاللہ حضور لڑکیاں بھگا کر لے اتے تھے اور پھر نکاح کرتے تھے خدارا اس کوڈ میرج کو اور لو میرج کو قانونا بند کیا جائے ورنہ جرائم اسی طرح روز بروز بڑھتے رہیں گے اپ تینوں پر لعنت بے شمار ہیں
😭😭😭 kay gozre ho ge os maa bap pe jen ke gar agle din barat ahne ho bati ke or bati gar se bag jahe or agle larke walo pe kay gozre ho gi jen logo ne barat ke tayre ke ho gi dono kahndan ke azat mati me mala kar ketna khos ho rhe han lanat han😢😢
Afsoos nikkha sunat hai ye tu ap sbko pta hai lkn oska tareeqa nh pta, ajkl bachy parents ko khuch nh smjhty bachy bachyan khud ko ankh mataka kr k court marriage kr lety hn phr ghr walon ko pta chlta hai, or salam media walon ko jo essi stories ko br br samny la k or logon ko b ghlt rasty dikhaty hn
اینکر آپ غلط چیزوں کو پروموٹ کر رہے ہو۔گھر بھاگ کر ایسے تعلقاتِ بنانا یہ سنت کا مذاق ہے۔اگر عورت منگیتر سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی ،تو والدین کو پہلے منع کرتی ،نہ کہ بھاگ کر ایسے قدم اٹھاتی جس سے ماں باپ کی عزت خراب ہو
@@SaimaBano لڑکی کی مرضی کے خلاف نکاح کا دین میں فسخ کرنے کا اختیار موجود ہے ۔مگر یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ روایت میں آیا ہے کہ عورت کا نکاح اُسکے ولی کے بغیر نہیں ہوتا ۔۔دونوں چیزیں ضروری ہے..
@@SaimaBano اگر آپ کسی ایسے جوڑے کو جانتے ہیں جن کے نکاح میں ولی شریک نہیں ہوئے تو قابل مفتی صاحب سے مسئلہ پوچھیں ، انکو ساری بات بتائیں ،نکاح کے تمام لوازمات کو دیکھتے ہوئے نکاح کے جائز یا باطل ہونے کے بارے میں وہ بہتر رائے دے سکتے ہیں..
Kahn se great love story parents ne shadi fix kr rkhi thi wahn ghr se bagh kkr i injan lrke se love marriage kr li parents ki izt peron tale rondh k kon si great love story ka medal hasl kr liya .soori ki bhn esa karnama krti to tb b ye ese hi khush hota
توبہ توبہ استغفار یہ سب قیامت کی نشانیاں ہیں۔ اللہ پاک معاف فرمائے۔ ھماری غیرت مر گئی ہے۔ اس لیے ھم برائی اور بے حیائ کو پرموٹ کرتے ہیں۔ آج کل ھم برائی کو برائی نہیں سمجھتے۔ گناہ کو گناہ نہیں سمجھتے۔ اس لیے ھم صرف نام کے مسلمان ہیں