ماشاءاللہ بہترین ویڈیو ھے میں ھولسیل سیلز مین ھوں رات بھر سفر اور دن بھر کام کرتا ھوں جتنا وقت ملتا ھے اس میں کتابیں پڑھتا ھوں میرے پاس کچھ معلومات ھیں ٹائم ٹریول کو اور ھزاروں سال پرانے مزاھب کے بارے میں تاریخی حوالوں کے ساتھ اگر آپ چاھیں تو آپ سے شئیر کرسکتاہوں ویڈیوز کےلئے