Going from Islamabad to Chitral via Pakistan's Longest Lowari Tunnels that range 10.7km long, which also makes them one of the longest tunnels in South Asia. It took around 12hrs on Motorcycle. ❤️ haa.official
ماشااللّہ بھائی صاحب بائک بھی خوب بنائی ہے ویڈیو بھی خوب ۳ڈی کیمرا بھی اور گوپرو کیمرا بھی ہے۔ سب ہی کچھ ہے۔ بیک سیٹ بیگ تو بالکل میرا جیسا ہے پیلا رنگ کا۔ بہت ہمت کو اکیلے اتنی دور بائک پر۔ بائک کونسی ہے آپ کی۔ تھوڑا اپنا تعارف تو کرادیں ذرا۔
صرف پاکستان میں ٹنل کراس کرنے کے لیے موٹرسائیکل سوزوکی پر ڈال کراس کرنا، جس میں سیکیورٹی والوں کا حصہ بھی ھے، عوام کو سیکیورٹی کے نام پر لوٹا جا رھا ھے، اور کوئ چیلنج کرنے والا نہیں۔