i m from india ali gull sir u r lovely personality soft hearted mild may allah bless u and your faimly i too blessed with five son two daughter i liked your last sentence
آپ کی ٹیم کی کروڑوں مداح انڈین ہے یقین جانیں انڈیا میں آپ کا یہ ڈارمہ ٹاپ ٹین مقبول ڈراموں کی فہرست میں اوپر جا رہا ہے میں انڈیا سے ہوں اور آپکی سیریل بہت شوق سے سبھی دکھ رہیں ہیں
@@obaidop जी महाशय मैं उर्दू اور ہندی دونوں لکھ پڑھ سکتا ہوں اور اردو بھارت میں جنمی ایک بھاشہ ہے جو کے اودھ سے نکلی ہے انڈیا میں لگ بھگ پندرہ کروڑ لوگ ہیں ردو بھاشہ اور اردو لی پی مطلب رسم الخط کا استعمال کرتے ہیں بھارت کے سبھی کیرینسی نوٹ پر بھی اردو لکھا ہوتا ہے اردو ہمارے اسٹیٹ کی دوسری سرکاری زبان بھی ہے اردو ہمارے زبان ہے
@@obaidop انڈیا میں اردو میڈیم اسکول ہوتے ہیں جہاں ساری تعلیم اردو میں دی جاتی ہے اردو لٹریچر ایک لازم سبجیکٹ کے طور پر پڑھایا جاتا ہے لگ بھگ سبھی چھوٹے بڑے یونیورسٹی میں اردو ڈپارٹمنٹ ہوتا ہے
Ali sahab I love your acting in ishq murshid..your children are very beautiful you are a very hardworking actor we indian too watching your show I am from India Telangana 🇮🇳 Hyderabad. Balay 😁
علی گل صاحب السلام علیکم اپ کی اداکاری دیکھ کے تو ہم پہلے ہی فین تھے اپ کا ولوگ دیکھ کر اور زیادہ اپ نے دل خوش کر دیا اللہ اپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے امین 💓❤💓
Ali Mullah Bhai , We are from Karachi , we love your sweet and lovable personality.Ishq Murshid ek block buster drama hai , Fazal Baksh , Shibra , Sukena aur Bhally ko log barson yaad rakhen gen.
اهو ڊرامو ڪيئن نه ڪامياب ٿيندو جنهن ۾ سنڌ جي سرهاڻ ۽ سنڌين جو پيار محنت ۽ محبتون شامل هجن اوهان جي سموري سٿ ۽ خاص ڪري فاروق رند صاحب ۽ اوهان لاءِ محبتون
ویسے تو عشق مرشد میں سب اداکاروں نے بڑے کلاس کی ایکٹنگ کی ھے، سب نے کمال کام کیا ھے۔ مگر در فشاں، بلال/فضل بخش اور آپ/خدا بخش نے تو ایکٹنگ کی تمام حدیں پار کرلی ھیں۔ میں اس ڈرامے میں یہ تین کردار بار بار دیکھتا ھوں۔ در فشاں پہ میں فدا ھو چکا ھوں۔ اللہ اس کو میرے نصیب میں لکھ دیں۔آمین