بہت خوف عظیم اور پوری ٹیم 🎉 عظیم اپ سے ایک دلی مشورہ شئیر کرنا چاہتا ہوں. وہ یہ کہ اپ کی آواز میں بہت زیادہ capacity ہے لیکن اپ کو سخت ریاضت کی ضرورت ہے تاکہ ساتواں سُر کھل کر نکل کر آ سکے. اپ زرا تین چار مہینے صبح شام ایک ایک گھنٹہ ریاضت کرکے دیکھ لیں. انشاءاللہ اپ کی اچھی آواز کے چار چاند لگ جائیں گے.🙏
Thanks to each and every one who supports me on this journey. I do my best to preserve indanger tunes, folk songs and folk music, it's my duty as i am doing music for the sake of my people and society. My aim is to preserve our folk music cultural heritage for upcoming generations.