Salam haq aaega batil mit jaega Allahpak ka wada ha Allahpak ka wada haAkhri nabi Mohammad saws k farzand Imam Mahdi a s k aanea sa hoga ameen Islam zindabad Israel Murdabad ameen 🤲🏻❤
کوئی امام مہدی وہدی یا عیسی علیہ سلام نہیں آنے والے،۔ ایسے جھوٹے امام مہدی کا ذکر قیامت میں بھی نہیں، لوگوں کو دھوکا دینا بند کرو جھوٹی حدیثیں سنا سنا کر، یہ اماموں کی کتابیں اللہ سبحان و تعالی نے نہیں دیں ہیں، شیطانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں،، وڈا امام مہدی جو نبیوں سے بھی بڑے کام کر سکے گا، دماغ درست کرو اپنا،،،
🕋تحریک اشاعت 🏴 ہم انسانوں کی سوچ پر ہم اللہ کو چلانا چاہتے ہیں ورنہ اپنے اپنے دیکھ لو کہ اپ کا کام. کیا ہیں اور اپ کیا کر کے بیٹھے رہے ہیں، لا غالب الا اللہ پر یقین نہیں لا فاعل فی الحقیقت ولا موثر الا اللہ پر یقین نہیں لا الہ الا اللہ پر قائم نہیں تو کون بچ پائے گا اللہ کے عذاب سے؟ اپنی اپنی اور اپنے اہل وعیال کی فکر کرو کیونکہ اللہ نے صاف فرمایا ہیں کہ ہیں کوئی مدد گار. ہم کس رخ پر جا رہے ہیں گدھو کی طرح جہنم سے ہمیں کتنی محبت ہیں اگر اس بات کا اندازہ ہو گیا تو قیامت کی گھڑی وہی ہیں. اللہ رحم فرمائیں آمین
کوئی امام مہدی وہدی یا عیسی علیہ سلام نہیں آنے والے،۔ ایسے جھوٹے امام مہدی کا ذکر قیامت میں بھی نہیں، لوگوں کو دھوکا دینا بند کرو جھوٹی حدیثیں سنا سنا کر، یہ اماموں کی کتابیں اللہ سبحان و تعالی نے نہیں دیں ہیں، شیطانوں کی لکھی ہوئی کتابیں ہیں،، وڈا امام مہدی جو نبیوں سے بھی بڑے کام کر سکے گا، دماغ درست کرو اپنا،،،
Suraj ka Magrib se tulu hona to sab se aakhri nushani h na . Q ki uske bad babuttoba band ho jayga yani phir kisi ki neki kam nhi aaygi. Phir Uske bad agr imam mhndi a.s aur Hazrat Isa a.s Salam Aakar sare aalam ko neki aur insaf se bhr denge. Baat smjh nhi aai
مولوی صاحب اگر اپنے عربی کلینڈر دیکھی ہے تو پھر تو شاید ٹھیک ہے اگر اپنے پاکستانی کلینڈر دیکھا ہے ، تو پاکستانی کلینڈر ھمیشہ غلط ہوتا ہے ، پاکستان کا چاند سعودی چاند سے ایک دن بعد نکلتا ہے ، اسی طرح اگر وہان جمعہ کا دن ہو تو پاکستان مین جمعرات ہونا چاہئے لیکن ایسا نہی کرتے ، پھر تو دنیا کو پتی چل جائیگا ، اسلئے۔ مہربانی کرکے عربی کلینڈر کا حساب دیکھین
اللہ اپ کو سمجھ دے اپ کی اس کاؤنٹنگ سے اپ مجھے خود دجال نظر آ رہے ہیں۔ اج اس دور میں رمضان اور عید کا چاند تو کلیئر ہی نہیں ہو رہا 29 کا ہوگا یا 30 کا ہوگا اور اپ تو 50 سال اگے چل رہے ہیں اپ نے تمام مہینوں کا مسئلہ حل کر دیا اور وہ بھی اتنے وثوق کے ساتھ سبحان اللہ سبحان اللہ کل کا تو بھروسہ نہیں اگلے پھل کا پتہ نہیں 50 سال کی خبر بانٹنے بیٹھے ہیں اگر سہی ہو بھی گیا تو کیا ہوا کیا ہماری اس بات کو صحیح ہونے سے ہم جنت میں چلے جائیں گے ہمیں اج کی اور اپنے ایمان کی حفاظت کرنی چاہیے جس کی تاریخ اور دن کو اللہ تعالی نے نہیں بتایا مخفی رکھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی نہیں بتایا مخفی رکھا اگلا مہینہ کتنی تاریخ کا ہوگا چاند کس دن نکلے گا پورے وثوق سے نہیں کہا جا سکتا وہاں ہم 50 سال کی بات کر رہے ہیں اور وہ بھی وثوق کے ساتھ