یارب العالمین حضرت ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما صغیرہ کبیرہ گناہوں سے درگزر فرما اور ان کی کامل مغفرت بخشش فرما آمین ثم آمین یارب العالمین -
Bilkul. Sahi farmaya Dr sahab.... Zinaah aam gharou mein horaha hai...aksar o beshtar rishtedaar hi zyada aisa kaam kardetey hai..... Allah hum sab ki hifazat karey.
جزاک اللہ خیر 👍 اب کون ان باتوکو سمجھتا ے اگر گھر کا ماحول پیلے درست هوگا پھر باہر کی جانب بھی درستگی ھوگی مردتو کو کوئی کچھ بھی سمجھایا جائے لیکن عورتو کو دیکھتے ہہی سب کچھ بھول جاتے ہیں کوئی حدیث کوئی اللہ کا ڈر یاد نہں رہتا پھر کہتے ہیں آلله خطا معاف والا ے مردتو کے دماغ پر عورتو کا پردہ پڑا ے
اللہ آپ کی مغفرت فرماے۔ درجہ بلند فرماے۔ ہم سب مسلمانوں کو قرآن کو سمجنھے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ اس امت میں اسے علماوں کی بہت ضرورت ہے اللہ سب کو دین کی طرف آنے کی توفیق دے۔۔ 😢😢
ISS tarah Kay perday ka mahremon Kay dermian koi hukum nahen ,Aor wah bhy gher Kay ander Aesa kerna na,mumkin hay ,Yureedullaho bekomul Yusra ,Wala yureedo bekomul usra . Mehremon Kay samnay SIRF sutter poshy lazmy hay .Jiss ky Hadood Bata Dee Gaey hen Aorton Aor merdon donon Kay lieay .Yeh Ahkaam ghaer mehrem say perday Kay hen .Khah woh gher Kay snder ho bahir .