اسلامک کیلیگرافر عائشہ کمال کو ہمیشہ ان کے کام کی بجائے یا تو نیوڈ آرٹ بنانے کی پیشکش ہوتی یا پھر انھیں یہ کہا جاتا کہ ان کے کام کی اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ لیکن پھر ایسا وقت بھی آیا کہ ان کی پینٹنگز پانج ہزار کی بجائے 50 لاکھ میں فروخت ہوئی۔ عائشہ کا یہ سفر کتنا مشکل تھا اور کس طرح وہ آج اس مقام تک پہنچی ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں
#Calligraphy #Women #Pakistan #Art #Paintings #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
29 сен 2024