علامہ صاحب اگر نفس جوش میں ہو تو چند سیکنڈ اس کو حرکت دی جائے کس بھی طرح پر کسی بھی شرم گاہ میں داخل نہیں کیا ھو اور پھر ارادہ بدل جائے تو بندہ فورا اٹھ کر پیشاب کرنے چلا جائے تو پیشاب سے پہلے سفید گاڑہ پانی نکلے اور پھر پیشاب آۓ تو کیا غسل فرض ھو گا رہنمائی لازمی کرۓ گا
علامہ صاحب اگر نفس جوش میں ہو تو چند سیکنڈ اس کو حرکت دی جائے کس بھی طرح اور پھر ارادہ بدل جائے تو بندہ فورا اٹھ کر پیشاب کرنے چلا جائے تو پیشاب سے پہلے سفید گاڑہ پانی نکلے اور پھر پیشاب آۓ تو کیا غسل فرض ھو گا رہنمائی لازمی کرۓ گا