دوسرے لوگ لبرل ہاے افسوس حقیقت کا درس دینے والے استاذ آج حقیقت چھپا رہے ہیں 😢 اقبال نے استاد کے نام پیغام دیا تھا کہ شکایت ہے مجھے خدوندان مکتب سے سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
رمضان کا احترام اپنی جگہ مگر دوسروں کو کھانے پینے سے روکنا درست ہے یا نہیں۔ ایسا کرنا تو ایسے ایمان کی ترجمانی ہے جو نہایت کمزور ہے اور اس ایمان کا ٹکے رہنا ماحول پر منحصر ہے۔ اگر ماحول سازگار نہیں ہوگا تو ایمان کا کوئی بھروسہ نہیں۔
Respect for Ramadan has its pl, but is it right to stop others from eating and drinking? Doing si is an expression of a faith that is very weak, and the survival of that faith depends on the environment. If environment is not conductive, then there is no trust in faith.