اسرائیل ایران کی طرح ہوا میں راکٹ دیکھانے کے لیے نہیں اڑاتا جن سے ایک شخص بھی نہ ہلاک ہوا اور نہ ہی کوئی فوجی نقصان۔ انہوں نے جو کرنا ہوتا ہے وہ مکمل ایکوریسی سے کرتے ہیں۔ انہوں نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اب ایران ان کو دنیا کو دیکھا کر اپنی بے عزتی کرے یا نہ کے اسرائیل نے تو کر دیکھایا اور پوری کی پوری فوجی فیکٹریاں تباہ کردی۔