دوست آپ دیکھیں نا ان کی تعلیم تہذیب وضع قطع مکمل ان جیسی ہے ہی ہے یہ جو جنگ ہو رہی ہے وہ دراصل ان کے اوپر چھڑ دھوڑے ہیں تو اس لیے اب یہ جنگ کر رہے ہیں آزادی کے لیے باقی ان کو دیکھ لیں کیا یہ دینی تعلیم لے رہے ہونگے مجسوس ہی نہیں ہوتا رنگ شکل سے کے یہ مسلمان ہیں
ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-H7KeVlAGabQ.html یہود نے غزہ پر حملہ کرنے کا منصوبہ کئی سال قبل ہی ایک کارٹون کے ذریعے ظاہر کردیا تھا ۔
حماس کا حملہ ایک بہانہ ہے دراصل مسلمانوں کا قتل عام کرنا تھا جو ہو رہا ہے باقی تمام ملک لعنتی جمہوریت کے غلام ہیں سب ملکوں کا نظریہ دفاع وطن ہے مزہب نہیں اسلام کے نام پر لڑنے والی تنظیموں کو جمہوری نظام والوں نے دہشت گرد قرار دیا ہوا ہے اب کیونکہ فلسطین میں بیت المقدس کی وجہ سے زبانی نہیں کہ رہے اندر وہی منافقت چھپی ہوئی ہے ورنہ مسلمانوں کا اتنا زیادہ قتل عام ہو رہا ہے جو سیاسی جنگ کی دلیل ہے اور میڈیا میں بھی یہی بتایا جاتا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل عام ہو رہا ہے اگر پاکستان میں چوڑھے کو کسی نے نقصان پہنچایا تو حکومت فوج سب تڑپ تڑپ اُٹھے لیکن دنیا میں مسلمان قوم ظلم کا نشانہ بن چکی ہے اس کا کوئی غمگسار نہیں اللّٰہ تعالیٰ کافروں کے مال کو غرق فرمائے اور مسلمانوں کو غیرت ایمانی عطا فرمائے آمین یارب العالمین