@@abdullahsaleem4879 wo to ap logon ka parogram war gaya KHAN to abi jall may hay ...abi say ap logon ke jagay kamap rahi hay..wo jab bahr aya ga to per kia hoga
افسوس آپ جیسے افراد اتنے اہم منصب پر فائز ہیں ، پہلے قومی زبان سیکھیں پھر ایسے اہم منصب کی ذمہ داری سنبھالیں ،اردو کا جنازہ نکال دیا ،دنیا آپ کی خبریں سنتی ہوگی اور مذاق کرتے ہوں گے ، فارسی کے 2 الفاظ ہیں ، 1۔ کشتن Kushtan اس کے معنی ذبح کرنا ، اسی سے نسل کشی Nasl kushy کا لفظ بنا ہے یعنی نسل ذبح کرنا ، ختم کرنا ۔ 2۔ لفظ کشیدن ہے ،اس کے معنی کھینچنا لمبا کرنا ، برھانا ،ترقی دینا جیسے نسل کشی Nasl kshy Nasl barhana. یہ جو آپ بغیر سوچے سمجھے لفظ بول دیتے ہیں کبھی آپ نے اس کے معنی پر غور کیا ہے ، نسل کشی Nasl kshy بول کر آپ کا مطلب ہوتا ہے نسل ختم کرنا اور لفظ کا معنی ہے نسل بڑھانا ، بالکل الٹ معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔میرا ہمدردانہ مشورہ ہے کہ پہلے تولو پھر بولو یعنی پہلے ماہر استاد سے زبان سیکھیں وت "پھر"بولیں ۔اپ کے علم کا اندازہ یہیں سے لگ جاتا ہے ۔