Hamain tu Allah k insaf k mutabiq duniya ma bhe joty pr rahy hain IMF ny puri qoum ko ghulam bnaya hai aur yeah hamary politicians Deen sy bhot dor hain . Qiyamat waly din bhe hm Muslims ko Allah ki adalat ma plastine peoples pakrain gy . Plastines ka qatl baqi sary Muslims ki mujrama khamoshi sy ho rha hai kue baat nae qiyamat Wala din Allah ny isi liay rakha hai
@@anayasiddiqui666 وہ ایسے کہ میرے بس میں جو ہے میں وہ کر رہا ہوں کہ اپنے واٹس ایپ کی ڈی پی میں فلسطینی بچے لگائے ہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ اکثر فلسطین کے حق میں سٹیٹس بھی لگاتا ہوں۔ اور اس کے علاوہ یہ کہ میرے دل میں درد ہے فلسطین کے لئے۔ کبھی بھی کسی بھی صورت انکے خلاف نہیں جا سکتا۔ یہ سب لوگ جو وہاں ظلم سہہ رہے ہیں اور تکالیف برداشت کر رہے اور شہید ہو رہے ہیں وہ سب بہت عظیم ہیں۔ سلام ہے انکی عظمت،جرات اور دلیری کو۔
میرے بس میں کچھ بھی نہیں لیکن میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ یا اللہ میری جان بھی حاضر ہے،الہ تو مجھ سے فلسطین کی مدد کے لئے کام لے لے یا اللہ تو ظلم کو روکنے کے لئے مجھ سے کام لے لے،میر ی یہی اللہ سے دعا ہوتی ہے دن رات اور میں یہ ظلم بالکل بھی نہیں دیکھ سکتی،میں بہت تکلیف میں ہوں 🤲🥺
مجاہدہ بنو، کسی مجاہد سے شادی کرو۔ اسلام نے ہر مرد پر قتال فی سبیل اللہ فرض کیا ہے۔جب تک مسلمان یہ نہیں کرتے تب تک یہ ظلم کسی نہ کسی جگہ ہوتا رہے گا، کبھی مسلمان پر کبھی غیر مسلم پر۔ جب تک ہم حکمرانوں سے امید لگاکر بیٹھیں گے۔ جہاد ہر مسلمان پر فرض ہے۔ کسی حکومت یا فوج پر فرض نہیں۔جب ہر مسلمان جہاد کرنا شروع کردے گا تو کوئی ظالم کسی پر ظلم نہیں کرسکے گا
میں فلسطینیوں بھائیوں بہنوں بچوں تمام بزرگوں سب کے لیے اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہوں ان کو فتح نصیب فرمائے آمین اور اسرائیلی بدمعاش فوج اور پولیس اور حکومت خصوصاََ وزیراعظم سب کو تباوبرباد فرمائے آمین
Kya aap me emaan hn phala apna aap dakhay har baat me burai he nikalta hn hum musalman aap ye dakhoo jo Allah pak na jasa likhaa hn wo he mila ga to har haal me Allah ka shukar ada Kiya Karen
@@user-wi4om3cr6vbhai usne ekdam sahi baat ki kisi ki burayi nahi ki. Wo bas ye bolna chaah rahe hain k jab 313 the to imaan itna majboot tha na mout ka khouf na kuchh khone ka. Lekin Aaj hamari tadaad billion men hain lekin sab khamosh. Darpok jante ho q ki jyadatar muslaman namaz Qur'an padhte hi nahi bas juma k din hafte men ek baar namaz pdhte hain. Haram ko haram nahi samjhte. Aur haram khane Wale k dil k andar khouf daal diya jata hai
Ameen Ya Rabbul Alameen madad kar gayabi madad farma mere Allah sab Muslim countries Wale ankh band kiye unke khoon ki Holi dekhe jare Allah..mere Allah tu hi toh madad kar skta tu madad kar Palestine ke logon ki Allah wasta hai tujhe tere habeeb ka Ameen Summa Ameen
بے شک مظلوموں کے ساتھ اللّٰہ ہوتا ہے۔ لیکن ہم حالات کو صرف دعاؤں سے نہیں بدل سکتیں۔اس کے لیے ہمیں آواز اٹھانی پڑیں گی۔ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ بھی چاہتیں تو دعاؤں سے بھی جیت سکتے تھے لیکن انہوں نے بھی جنگیں لڑیں ظلم کے خلاف جہاد کیا اور فتح حاصل کیں۔تو ہم مسلمانوں کو بھی چاہیں ہم سب مسلمان ایک ہو جائیں اپنی بے ضمیر حکومت کی وجہ سے ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ ہمیں آواز اٹھانی پڑیں گی تاکہ قیامت والے دن اپنے اللہ اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے سامنے ہم رسوا نہ ہو 😢😭
🌹🇮🇳🌹Main India se hoon unki madad nahi kar sakte hai lekin hum unke liye unke haq me duaye zaroor kar rahe hai ALLAH Pak hum sab ki duaon ko kabool farmaye 🤲 AMEEN 🥺🥺🥺 ALLAH HUAKWAR ☝️
میں فلسطین کے ساتھ ہو بس افسردہ ہو کہ کاش ہم انکے لئے کچھ کرپاتے ہم اللہ کو کیا جواب دینگے کوئی کام نہ آیا نہ مسلم ممالک کے حکمران نہ مسلم ممالک کی افواج آپ نے ٹھیک کہا یہ سب خاموش رہنے والے اللہ کو جواب دے ہیں
یا اللہ فلسطین کو آزاد فرما اس ظلم اور بربریت سے انکو آزاد فرما ان پر رحم فرما بے شک تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔۔۔۔آمین یا رب العالمین
ہمارے فلسطین سے ایسا تعلق ہے جیسا روح اور جسم سے تعلق ہے اور ہمارے فلسطین سے ایسے رشتہ ہے جیسے کہ ہمارا جسم اور سر کا تعلق ہے اور ہماری جان و مال سب کچھ فلسطین پر جان قربان ❤❤❤😢😢😢
اللہ تعالیٰ ہمارے فلسطینی بھائیوں کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور اسلام میں موجود غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
ہم سب اپنے اللہ سے آل رسول کے واسطے سے دعا مانگتے ہیں کے اے ہمارے پروردگار کربلا اور شہادت امام حسین کے واسطے سے فلسطینوں پر سے یہ ظلم دور فر ما اور اسرائیل کو نیست و نابود کردے
آللہ تعالیٰ مسلمانوں کو جہاد کی توفیق عطا فرمائے عہدوں کے چھیننے کا خوف مسلمانوں کو ختم کر دے گا May Allah Ta'ala grant Muslims the opportunity to wage Jihad, the fear of being robbed of positions will end
In Shaa Allah,May Allah Almighty protect,heal and reward brave people of Phalastine حسبنا اللّٰہ نعم الوکیل نعم ال مولیٰ ونعم النصیر لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم
May falestin kay mazloom logo kay sath hon Aye Allah May nay tujhy Apna or apnay in mazloom behan bhaiyo ka wakeel kiya Mola May zindagy may jab kabhi baybus hoi May May tujhy apna wakeel kiya 😭😭
Allah k haan dair nae hai Allah ny yeah duniya sirf azmaish kaliay B'nai hai jisy Yaha ayashi chahaiy usy Yaha ayashi kra deta hai jisy Allah sy dar lgta hai us kaliay aikhrat ki permanent jannat bna kr rakhe hoe hai
I am ashamed of being a pakistani, having the most powerful and the only Islamic nuclear power and we're not able to do anything for our beloved brothers and sisters and kids of Palestine 😔🥺💔
اللَّهُمَّ انْصُرْ إِخْوَانَنَا الْمُسْتَضْعَفِينَ فِي غَزَّةَ وَفِي فِلِسْطِينَ اللَّهُمَّ خُذْ بِأَيْدِيهِمْ وَاحْفَظْهُمْ وَالْطُفْ بِهِمْ وَكُفَّ أَيْدِيَ الْمَاكِرِينَ بِهِمْ۔🇵🇸*آميــــــــــــــــــــن يا رب العالمين O Allah, support our oppressed brothers in Gaza and Palestine. O Allah, take hold of their hands, safeguard them, shower them with Your mercy and restrain the hands of those who scheme against them.Aameen ya rabul alameen🤲🏻🇵🇸
Palestiniani bro n sisters we r with u .praying for you Allah jo aap per zulam kar rahy han inshallah gharak jary ga aur duniya dakhy gi INSHALLAH, INSHALLAH ZAROOR , ALLAH KE OAS DER HE ANDAIR NAHI WOHI SAHI FASLA KARNY WALA HE INSHALLAH JEET ISLAM HI KI HE👍♥️🇵🇰
ہم عام مسلمانوں کو متحد ہو کر حکومت کو دباوء دینا چاہیے تاکہ حکومتی سطح پر اقدام اٹھائے جائیں پھر لاکھوں افراد جانیں قربان کرنے کے لیے نکلے گے پھر اسرائیل کو تباہی کر دیا جائے