وعلیکم السلام ۔۔ بھائی جان ۔۔ ۔ ہم کہیں بھی جائیں ۔۔ اپنے ملک ۔ اپنی تہذیب و ثقافت ۔ اپنے دین اسلام اور خوبصورت زبان اردو کو نہ بھولیں ۔۔۔ کوئی ایسا غلط کام ۔ غیر قانونی کام نہ کریں کہ ہمارے مذہب و ملک کو لوگ برا کہے ۔۔۔ ڈنکی نہ لگائیں ۔ ۔ اللہ پر توکل رکھیں ۔ ۔ امن و محبت پر قائم رہیں ۔۔ اللہ بہت کامیابی و ترقی عطاء فرمائے گا ۔ انشاءاللہ ۔۔ ( انڈین شہری کویت سے )
ماشاءاللہ۔ماں کی دعا جنت کی ہوا 🤲 آج کی ویڈیو بہت اچھی آللہ تعالٰی آپ کو زندگی میں اور ذیار کامیابی عطا فرمائے آمین۔ امید ہے آپ کو بھی میری ویڈیوز پسند آئے گی۔☺🙋🌺 "یہ مانا زندگی ہے چار دن کی بہت ہوتے ہیں یارو چار دن بھی"
Nice video. I was watching Pakistani politics and found your video. What kind of grapes are these. Can we grow these in our country? You should make a video about how they start these vines , how many meters apart. Fertilizers, watering etc.
Chawe! Wah wah, bohot khob. Zabardast vedio aap ne sahee wakat pe banana he, guidance he esmey. Aur bohot he kaam ke bateen zerrey bayhas laey hen. Kashtkari k tarikay aur practices etc. Informative to me at Hyderabad, Pakistan. Sada khus rahu.
Italy TV ko subscribe karyn daily information thanks italy seasonal and non seasnol work permit and immigration update thanks 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
السلام علیکم بھائی ایک معلومات لینی تھی آپ سے اٹلی کا ویزا لگوانے کے لیے کیا طریقہ کار ہے اور کتنا خرچ آجاتا ہے اگر آپ بتا دیں تو آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
السلام علیکم بھائی میں سعودی عرب میں کام کرتا ہو یہاں جس طرح اقامہ فیس یا کفیل سسٹم ہے کہ کفیل کہ بغیر کہی کام کیا تو وہ غیر قانونی ہو گا تو اٹلی میں کیسے ہے آگر قانونی طریقے سے کوئی انا چاہتا ہے گورمنٹ فیس یا اور کوئی فیس سسٹم کیا ہے؟؟ اور روم یا گہر کا کرایہ کتنا ہوتا ہے؟؟؟
Gullu bhi me jo bat pochne laga hun uspe log bohat criticize karenge but pochna b zaroori hai, 1. Kia Italy me masajid b hain specially in villages. 2. Kia yahan pe Muslims upni ibadat easily kar skte hain jaise Namaz, roza wagaia. 3. Kia upni job k doraan namaz parhna allow hai k nai. 4. Isi tarha jo log Europe me rehte hue b Deen pe sath sath chalna chate hain to.plz ispe b 1 video bana dain. JAZAKALLAH KHER
جنت کے باغوں میں اللہ تعالیٰ نے انگور وں کی خوش خبری سنائی ہے، جن کے گچھے لٹکے ہوئے ہوں گے اور جب دل چاہے گا، جنتی ان سے لطف اندوز ہوں گے۔ جنت کے تحائف میں شامل یہ پھل انتہائی لذیذ اور صحت و توانائی کا خزانہ رکھتا ہے۔ اس زود ہضم پھل کے کھانے سےجسم میں تازہ اور مصفی خون پیدا ہوتا ہے،جوجگر کو صحت یاب اور جسم کو لاغر اور کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔۔۔۔
سیزنل مطلب کہ انگور سیب کھیرے وغیرہ وغیرہ کا سیزن ہوتا ہے 7۔ 9۔ ماہ کا اور ویزہ پورا ایک سال کا ہوتا ہے۔ اوستا سیزنل ویزہ کہتے ہیں اور ایک سال کا ویزہ اگر آپ پاکستان سے اپلے کریں گے پہلے تو ملے گا نہیں اگر ملے گا تو 25 سے 30 لاکھ روپے تک ملے گا اور اگر آپ کا کوی جاننے والا اٹلی میں سیٹل ہے اگر وہ وہاں سے اپلے کرے تو تو وہاں سے آپ کو ویزہ ملے گا 6 سے 8 لاکھ روپے میں یہ ہے حقیقت یہ سب کچھ ہوتا ہے میں خود بھی اٹلی میں ہوں دوعاوں میں یاد رکھنا۔ شکریہ
@@factswithwahid107برادر عزیز لگتا ہے آپ نے بھی باقی دوسرے لوگوں کی طرح ویڈیو مکمل نہیں دیکھی ولاگ جو بنا رہا ہے وہ صریحا کہہ رہا ہے کہ یہ انگور شراب بنانے کیلئے نکال رہے ہیں۔ اب چونکہ انگور کو گچھے سے الگ ہی اس لئے کیا جارہا ہے تاکہ اس سے شراب بنایا جا سکے اس لئے یہ عمل بھی بالکل حرام ہے محترم۔ ہمارے باہر ملک کے بہت سے لوگ نادانی میں ایسے حرام کام کرتے ہیں جو کہ بالکل بھی درست نہیں ہے۔
@@quranandahlulbayt1384 mothrem angoor ak furit ha ab agay wo shrab bnain yeah Jo mrzi krain inn ka amel ha.lakan maxdori wo angor thorny ki ker raha ha.alkhul medicne main bi isthmal hthi ha aor shrab main bi.tho kia alkhul bnana chorh dain
جناب بہتر یہی ہے کہ اس معاملے میں آپ اپنے مسلک کے علماء سے ایک دفعہ اس بارے میں پوچھ لیں تاکہ آپکو بھی اچھی طرح یقین ہو جائے پہلے میں بھی آپکی طرح اسی طرح کا نظریہ رکھتا تھا پر پوچھنے پر پتہ چلا کہ اپنی نہیں بلکہ دین کی معرفت رکھنے والوں سے اس بارے پوچھنا چاہیے۔ چونکہ ویڈیو بنانے والے نے کلیرلی بتایا ہے کہ شراب بنانے کیلئے انگور کو توڑ رہے ہیں اس لئے آپ اپنے مولانا کو بھی یہ ضرور بتائیں پھر جو جواب آئیگا اس سے آپ مطمئن ہوجائینگے۔
Assalamualikum sir ji.. Mai Aap ki har ek video acchese Dekhta hu Maine Italy ke seasonal visa ke liye apply kiya hai July 2021 me...kay aap bata sakte hai visa Kab tak open Honga.. Please reply sir