کیا خوب کلام ھے اور پڑھنے والے نے بھی کمال کا پڑھا ھے مولا خواجہ صاحب کو آقا علیہ سلام کا قرب عطا کرے عابد بھائی کو اور ھمیں بھی حضور کا عشق عطا فرمائے آمین
یہ کلام خواجہ غلام فرید رح کا ہے۔ بابا فرید رح کا نہیں۔ بابا فرید 1173 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ جبکہ خواجہ غلام فرید 1845 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ اکثر لوگ دونوں کو ایک ہی شخصیت خیال کرتے ہیں حالانکہ دونوں کے ادوار میں 7 صدیوں کا فرق ہے۔
pori dunia dekhi pori dunia k aashiq dekhy per baba gulam fareed sain sarkar ko jo ishaq atta hova rab os ka aik qatra haam ko b atta kar dey kia he bat hai janab ki ahmed abbasi istanbul turkey
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں رخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اٹھائے کیوں سوتے ہیں اُنکے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں بار نہ تھے حبیب کو پالتے ہی غریب کو روئیں جو اب نصیب کو چین کہو گنوائے کیوں یادِ حضور کی قسم غفلتِ عیش ہے ستم خوب ہیں قیدِ غم میں ہم کوئی ہمیں چھڑائے کیوں پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ
Mashallah humra city lucky hai bht piyare Sufi hazrat khawja ghulam Fareed jase hasti humre city mein made fun hen ❣️unki poetry ko samjhne waly smjh Skte hen 😐