آپ کی عاجزی و انکساری کو دیکھ کر آپ کی عظمت کا احساس ھوا اللہ تعالیٰ نے اسی لیے آپ کو عظیم الشان پھلدار درخت کی مانند بنا دیا اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بےشمار خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے صحت وتندرستی کے ساتھ ❤️ آپ ھمیشہ ھمارے دل کے قریب آپ کے وی لاگ ھمیں اندھیرے سے روشنی کی طرف لیکر آتے ہیں شکریہ جزاک اللہ تھنک یو ❤
Thank you for uploading, I'm 66 and I started listening to shaukat Ali sahb when I was 9 or 10 before I came to England ,turgaya Mera harein wo look,Allah tahalah unko or tamaam dunya se Janey walon KO janat naseeb farmayey Ameen
شوکت علی کی عظمتوں کی داستان سنکر دلی دعائیں نکلیں اتنے عظیم الشان فنکار کی خوبیوں کا پھلے علم نھیں تھا کم علموں کو علم دینے والے سلامت رھیں اور اللہ تبارک وتعالیٰ شوکت علی کے درجات بلند تر فرمائے اور انھیں اپنا قرب عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️❤️💓❤️❤️
محترم آپ کی ویڈیو دیکھی اور سنی اللہ تعالٰی آپ کو صحت وتندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور شوکت صاحب کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤گجرات پاکستان ❤❤❤
SM Sadiq Sb bohat khoobsorat Yaaden share karte hein apki har baat sachi hai Gayik se bare Insaan thay Shaukat Ali Sahab ye bhi sach hai ke hum mein se koi bhi un jaisa nahi ho sakta. App salamat rahen tandrust rahen abaad rahen Ameen.
آپ ایسے عظیم الشان فنکاروں کے عظیم الشان واقعات بتاتے ہیں کہ بے اختیار آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور آپ کا شکریہ کہ ایسے عظیم الشان سوھنے من مھنے اللہ کے پیارے پیارے لوگوں کے پیارے پیارے واقعات بتاتے ہیں آپ کا شکریہ سلامت رھیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
Shaukat Ali was from my city Malikwal in dist Mand b Din and he was legend in Gujrat Mandi and Sargodha because he sang for his own people. I was lucky to meet w him when he visited Chicago and he was so happy to see us and we discussed happenings in Malakwal. All his friends in his city remember him fondly because he was a great human being and very spiritual. He grew up in the co of great artists like Amanat Ali Khan. He is solely missed by all of us because no one is there to sing Saif ul malook or mian mohammed sb kalam...rip ...Allah janat firdus ata karey
اللہ تعالی اپ کو اپنی پناہ میں رکھے تندرستی کامیابی اور کامرانی عطا کرے دین اور دنیا کی عزتیں عظمتیں عطا کرے اللہ رب العزت شوکت بھائی کی بھی قبر میں کروڑہا رحمت نازل کرے امین ثم امین❤❤❤❤❤❤❤
شوکتِ علی بیشک بہت بڑے انسان تھے میں ایک دفعہ دل والے ہسپتال کسی دوست ساتھ گیا ھوا تھا اچانک میرے سامنے شوکت علی صاحب آگے اور میرے منہ سے جلدی سے اسلام وعلیکم کی آواز نکلی شوکت صاحب رک گئے کہاں کیا حال ھے بیٹا میں نے کہا سر آپ ادھر کیسے انہوں نے دل پہ ھاتھ رکھ کر کھا کہاں دل کا معاملہ وہ آواز آج بھی میرے کانوں میں محسوس ھوتی ھے اتنی میٹھی اور شفیق آواز میں آج تک نہیں بھول سکا یہ میرا زندگی کا پہلا اور آخری آمنا سامنا تھا اللہ پاک شوکت صاحب کو محمد آل محمد کے صدقے میں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے الہی امیں 21:15
صادق صاب اللہ تواڈی عمر دراز کرے اے تواڈا وڈا پن اے ورنہ لوکی انج دا سچ مر کے وی نہیں بولدے ، کاش اے حکومت تواڈے ھر اک لفظ نوں محفوظ کرے سرکاری سطح تے اک اک لفظ نوں تاریخ اچ لکھنڑاں چاھیدا ۔ ۔ افتخار اعوان ۔۔۔۔
Masha Allah so respect sadiq sahib thankful to you for sharing information about shaukat ali singer of pakistan....i have meet shaukat ali in bradford west Yorkshire UK back to 90s he was great man great singer of pakistan .Allah SWT place him in jennet Ameen. RIP. my name is same shoukat ali.from west Yorkshire UK
بلا شبہ شوکت علی صاحب ایک عظیم انسان اور لاجواب فنکار تھے سر آپ بھی بہت بڑے انسان اور بے مثال فنکار ہیں اور آپ جیسا قدر شناس بھی نہیں ہوتا کوئی ۔ آپ آج بھی شوکت علی صاحب کا ایسے ہی تذکرہ کرتے ہیں جیسے ان کی زندگی میں کرتے تھے ۔ اللہ پاک شوکت علی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے آمین
بہت بڑی باتیں اور سچی باتیں کر دی صادق صاحب شوکت علی بہت بڑے تھے گلوکار بھی اور انسان بھی آپ خود جتنے بڑے شاعر ہیں اتنے بڑے انسان ہیں آج کل شوکت علی کا پوتا بہت اچھا گاتا ہے نام یاد نہیں
Allah Un k drjat buland kary. Singer to achy thy hi acha Ensan hona bhot bari baat hoti hea. Dusrun k liy dil main dard hona hi ensaniat ki mehraj hea. Allah Un ko apni Reham main jaga dy