السلام علیکم جلالی بھائی کیسے ہیں اپ میں یو کے سے بات کر رہی ہوں اپ ٹی پی کوڈی پہ خاکہ کا کیوں نہیں بنا رہے میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتی ہوں اور اکرم نظامی کہاں ہے پلیز جواب ضرور دیے گا 😢❤😊🎉
وعلیکم السلام جی باجی وہ چینل چھوڑ دیا ہے میں نے اب اس چنیل پر آپ کو میری ویڈیوز ملتی رہیں گی ۔۔۔نظامی بھائی سعودیہ ہے وہ انے والا ہے پاکستان ۔۔۔شکریہ میری بہن 🥰