Convocation Shahid 2024 of Jamia Ahmadiyya UK, including an address delivered by Hazrat Mirza Masroor Ahmad (may Allah be his Helper). Recorded on June 1, 2024 in Haslemere, UK.
ماشاءاللہ ۔شاہد کرنے والے سب طلبہ کو مبارک ہو اللہ مقبول خدمات کی توفیق دے آمین پیارے حضور کو صحت و سلامتی والی فتوحات سے بھرپور مستعد لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
الحمد لله ماشاءالله Allah pak sab Bachoo ko Khalifa Waqaat ka Taqatwar Madadgar banay her Advice per Amal kernay ki tofiq atta fermay .Khalifa Waqaat k Wafa Dar Banay Ameen sum Ameen
میرے پیارے آقا حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کامل صحت دے ۔آمین اللہ ہر ہر لمحہ اللہ کی آمان میں۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
خدا کے فضل کا سایہ ہمارے سر پر ہے جو سائبانِ خلافت ہمیں میسّر ہے اُسی وجود کی خُوشبو ہے میری نَس نَس میں اُسی سے روح معطر، بدن معطر ہے وہ آستاں کہ نثار اس پہ لاکھ تاج محل وہ سنگِ در کہ گراں تر زِ سنگِ مرمر ہے نہ انتہا ہے کرم کی ، نہ حد ّ جود و سخا وجود اُس کا عجب بے کراں سمندر ہے اللھم اید امامنا بروح القدس
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔اللہ میرے پیارے حضور اقدس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کو صحت و سلامتی والی فعال زند عطا فرمائے روح القدس ہمیشہ تائید و نصرت فر ماتا چلا جائے آمین۔جو پیشخبریا ں اس دور کے ساتھ پوری فرمائے۔آمین اللہ کے فضل کر م سے ہر شعبہ می۔دن دگن رات چگنی ترقی ہوئی ہے اور ہو رہی ہے ۔اللہ ہمیشہ میرے حضور اقدس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی سب تھکاوٹیں ہمیشہ دور کر رہے۔آمین۔اور ارشادات خلافت کی پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرئے بابرکت دعائوں ہم خاکساروں عاجزوں کا وارث بننے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔سب مربیاں سلسلہ کو تکمیل جامعہ کے بعد مخلص سلطان نصیر بننے کی توفیق دے آمین۔اورسب جامعہ والوں کو سب کچھ مبارک کرے آمین
Mashallah Alhamdulillah 🕋❤️🕌❤️🫀👍❤ Subhanallah Very good nice and Allah ta Hazor Ka Saya Ta Der Jamaat Per Kaim Rakhei Ameen Summa Ameen,❤❤❤👍🫀❤️🕌🕋🕌🕋❤️🥀🎉💞🕌❤️🕋❤️🕌🌹🥀🌷🌻🏝️🏖️🌅🌄🌈🌠🌠
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمارے پيارے حضوراقدس ايدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزيز کو صحت و تندرستی والی فعال زندگی عطا فرمائے ۔ روح القدس ہميشہ تائيدونصرت فرماتاچلاجائے۔آمين ثم آمين
الحمدللہ ثم الحمدللہ بڑھتا رہے ترقی کی جانب قدم ہمیش ۔ اللہ تعالیٰ ان تمام مربیان کو میدان عمل میں کامیاب و کامران کرے اور خلیفۂ وقت کے دست راست بننے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ پیارے آقا کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں بہت بہت مبارک باد
@@Fatima09021 You have unequivocally validated my argument. Cultists are so thoroughly brainwashed that they prioritize blind faith and propaganda over rational thought and logic. Their adherence to dogma and sensationalism overshadows any semblance of critical thinking or reason. This unwavering devotion to ideology, even in the face of clear evidence and rational arguments, demonstrates just how deeply entrenched their indoctrination is. It's a clear illustration of how powerful and pervasive such manipulation can be, leading individuals to forsake logical reasoning in favor of unexamined beliefs.