Hmre ghr main jamun Ka pair hai us k sath. Bht jamun Daly mger adhy gir gy adhy paky adhy kchy r kuvh pair p sook gy ik jamun b khany k laiq ni bcha koi mjy bta skta esa q Hota Kia pair k sath msla hai koi Iska kya hall hai ???
ماشاءاللہ تبارک اللہ آپ ہمیشہ زبردست محنت کے ساتھ کام کررہےہیں اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے الحمداللہ ہمیشہ نوٹیفکیشن ملتے ہی آپکا ویڈیو واچ کرکے ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہوتاہے آپکی ہر ویڈیو ہمارے لئے قابل احترام ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ ہمارے ساتھ جڑے رکھے آمین یارب العالمین٠ 32