#ایک_داعیٔ_اسلام_کا_انتقال_پُرملال خبر آرہی ہے کہ ملک کے مشہور و معروف مقرر مولوی عبدالوحید صاحب گونڈوی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکی مغرفت فرمائے۔ اور انکو اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔ ان کے درجات کو بلند فرمائے۔ مرحوم نے ملک کے شہر شہر ، قریہ قریہ جاکر اپنی تقاریر کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو دین اسلام کی صحیح رہنمائی فرمائی۔ نیز ہزاروں لوگ انکی تقاریر سے راہ راست پر بھی آئے۔ اللہ انکی آخرت کی منزل کو آسان فرمائے (آمین)