Тёмный
No video :(

Janjua Rajput I Descendants of Pandava Dynasty I Prominent Tribe of Punjab I Co-owners of Pothohar 

Gilani Logs
Подписаться 79 тыс.
Просмотров 9 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

28 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 215   
@NJanjua
@NJanjua Месяц назад
گیلانی صاحب میری برادری کی تاریخ پر روشنی ڈالنے کا شکریہ۔ ہمیں اپنی سچی تاریخ پر فخر ہے۔ پروگرام کے آخر میں آپ کے خطاب پر آپ کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے، سلامت رکھے جناب۔ آمین۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@altafjanjua1409
@altafjanjua1409 Месяц назад
بہت محنت کی ہے۔ آپ نے۔ شکریہ۔ بہت معلومات حاصل ہوئں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
بہت شکریہ سرکار
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 Месяц назад
بہت ہی اعلی شاہ صاحب ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ہمارے خاندان کو بھی کور کیا۔پر شائد بہت سی چیزیں رہ گئی ہیں۔یہ تو بس چیدہ چیدہ پہلؤ تھے۔جنجوعہ راجپوت چونکہ مارشل ریس ہیں تو اُنکی جُنگوں کا ذِکر نا کرنا نا اِنصافی ہوگی۔۲ جنجوعوں کی کگھڑوں کے ساتھ بھی بہت جھڑپیں یا جنگیں ہوئی ہیں۔۳ گھکھڑ بھی خطہ پوٹھوار میں اس وقت حکمران رہیں ہیں جب جنجوعے رہے،تو اگر اپ آخری ہزار سال یعنی ۱۰۰۰ سے لے کر انگریزوں کت آنے تک کی بھی پوزیشن حکمرانی کے لہاظ سے بتا دیں تو یہ بہت مفید ہوگا۔میری آپ سے سپیشل ریکوسٹ ہے کہ اِس ٹاپک پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں خاص طور پر جنجوعہ اور گکھڑوں کی جنگوں پر۔یہ میری آپ سے بہت ہی سپیشل درخواست ہے💕باقی ویڈیو بہت ہی شاندار تھی۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
مجھے علم ہے کہ بہت سی باتیں رہ گئی ہیں لیکن میرے میزبان گکھڑوں اور اعوانوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی گفتگو پر تیار نہیں تھے۔ لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیے گا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ پہلی ویڈیو ضرور ہے، آخری نہیں۔ ان شا اللہ بہت کچھ مزید سامنے آئے گا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 Месяц назад
@@zulfiqargilani اُن کا اِس بات پر گُفتگو نا کرنا اپنی جگہ ٹھیک ہے۔کیونکہ آجکل تاریخ میں کسی سے جنگ جیتنا یا ہار جانا کسی سے زیادہ بہادر یا کمزور نیچا ہونا سمجھ لیا جاتا ہے۔شائد وہ کسی اور کو اِسی وجہ سے ڈیسکس نا کرنا چاہتے ہوں ۔بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ تاریخ کا شوق رکھنے والوں کے لیے اہل علم کو یہ باتیں بتانی چاہئں۔اگر مکھیالہ راجگان آپ کے ساتھ اِس موضوع کو نہیں ڈِسکس کرنا چاہتے تو میری آپ سے گُزارش ہے آپ خود زاتی طور پر زیل موضوعوں پر ویڈیو بنا دیں شکریہ💕
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میں ان شا اللہ ضرور بناوں گا۔
@moazzamaliraja2809
@moazzamaliraja2809 7 дней назад
Masha Allah 🤲 very informative good work thanks again Allah pak app sub ko salamti atta kareen🤲
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 дней назад
Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
@ShahidaPerven-zu6mo
@ShahidaPerven-zu6mo Месяц назад
Apk tamam v log boht behtreen hott hen.. I really like it.... Thanks🌹🌹🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
So nice of you. Stay blessed.
@user-wp6zy4tq2h
@user-wp6zy4tq2h Месяц назад
Bhetreen nd Informative Vlog bnaya hy apne Syed Shb.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya aap ka
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 Месяц назад
عمدہ معلومات برادرم
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
بہت شکریہ جناب
@premnath7422
@premnath7422 27 дней назад
Good bro 👍 Prem janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 26 дней назад
Thanks a lot
@adeelsalman9957
@adeelsalman9957 Месяц назад
مجھے اپنی خاندانی برادری سے متعلق انفارمیشن جان کے بہت اچھا لگا سر مزید تاریخ شیئر کیجئے گا شدت سے انتظار رھے گا جزاک اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@WaqasAkram40721
@WaqasAkram40721 Месяц назад
Love to see your informative videos.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thank you so much
@TariqMehmood-dg7zd
@TariqMehmood-dg7zd Месяц назад
بہت اعلی شاہ جی ہمیں بھٹی راجپوت ولاگ کا بھی شدت سے انتظار ہے کہ یہ کون اور کہاں سے آئے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
بہت شکریہ سرکار۔ جس دن بھٹی راجپوت محققین اس پر تیار ہوئے، ویڈیو ضرور بناوں گا۔
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 Месяц назад
ان ہی خانفان میں ایک عظیم شخصیت کامران اعظم سوہدودی تاریخ دان کئی کتابوں کے مصنف ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
زبردست
@muttiullahkhanjanjuatv962
@muttiullahkhanjanjuatv962 Месяц назад
Gillani Sahib Ma Sha ALLAH, Great People always Shine. Raja Mushtaq & Raja Sudheer doing Great work.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
My pleasure sir
@hashamjanjua
@hashamjanjua Месяц назад
MashaAllah❤Boht khoob❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.
@globalworld999
@globalworld999 Месяц назад
Excellent work thanks for working on this topic
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
It's my pleasure
@promilajoshi7815
@promilajoshi7815 Месяц назад
Vert informative and with authentic records . I enjoyed it fully . Khanpur usman khattar k records bhi mil sakte hai? Jameel k . Pandito k
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks for liking. Records sab k mil saktay hen agar koshish ki jaye to.
@harshudesh1150
@harshudesh1150 15 дней назад
Best explanation sir I am hindu janjua rajput. Kuch Janjua kehte hai vo rathore se nikle hai but reality yhi hai ki hum rathore se nhi nikle kyuki rathore suryavanshi hote hai aur janjua chandravanshi hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 дней назад
I'm really thankful to you dear
@AliAli-bq9vk
@AliAli-bq9vk Месяц назад
MashaAllah ❤DUA ❤Beautiful Information Sir Ji❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Jazak Allah sarkar
@osamakiani9497
@osamakiani9497 Месяц назад
Salam Sir Great video MashaAllah. Please also make video on Gakhar tribe of Potohar
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Wa Alekum us Salam Gakhars par to meri kai videos hen. Search karen, mil jayen gi in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.
@osamakiani9497
@osamakiani9497 Месяц назад
Jazakallah Sir, Got the videos
@legalopinion8966
@legalopinion8966 Месяц назад
السلام علیکم گیلانی صاحب بڑی خوشی ہوئی آپ کا کام دیکھ کر آپ بہت محنت اور تحقیق سے کام کر رہے ہیں ورنہ یو ٹیوب پر تو مکھی پہ مکھی ماری جا رہی ہوتی ہے ایک وڈیو کو نہ جانے کتنے لوگ اپنی آواز میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں اس وقت یوٹیوب پر تاریخ پر کام کرنے والا آپ جیسا کوئی نظر نہیں آتا آپ جتنا سفر کر کےکھوج لگا رہے ہیں بہت ہی مشکل اور ہمت والا کام ہے میں نے آپ کی بہت سی وڈیو دیکھی ہیں آپ کا کام قابل تحسین ہے براہ کرم اس کام کو جاری رکھیں کیونکہ آنے والے دور میں کسی نے کتاب کو تو ھاتھ لگانا نہیں ہے ایسی صورت میں آپ کی وڈیوز علم تاریخ کا بہت بڑا ذریعہ ہوں گی اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور مزید کام میں آپ کی رہنمائی فرماۓ۔ آمین راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
وعلیکم السلام جناب آپ کا ہر ہر لفظ میرے لیے حوصلہ افزائی ہے۔ میری خود بھی یہی سوچ ہے کہ شاید یہ صدی کتاب کی آخری صدی ہو اس لیے جو کام آپ ویڈیوز یا ڈیجیٹل میڈیا کی صورت کر سکتے ہیں، وہی باقی رہے گا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی جاوں پوری تیاری کر کے جاوں کیونکہ اگر کسی کو میرے مواد میں سے کوئی ایک لفظ بھی کام کا مل گیا تو میری محنت وصول ہو جائے گی۔ آپ کا شکریہ کہ آپ میرے وی لاگز دیکھتے ہیں۔ درخواست ہے کہ مجھے دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ نیک تمناوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@legalopinion8966
@legalopinion8966 Месяц назад
@@zulfiqargilani جواب دینے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے جذبے اور ہمت کو سلامت رکھے اور مزید ترقی دے مجھے یقین ہے ایک دن آپ کا کام بطور ریفرنس استعمال ہو گا کیونکہ آپ کی کھوج دوسروں سے مختلف ہے
@yasirbhai8686
@yasirbhai8686 Месяц назад
واہ مرشد ۔ قلعہ مئو مبارک شریف دیکھا آپ نے ؟ جو کہ رحیم یارخان میں واقع ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
نہیں دیکھا سرکار۔ اگر اللہ کو منظور ہوا تو دیکھ لوں گا۔
@yasirbhai8686
@yasirbhai8686 Месяц назад
@@zulfiqargilani آپ رحیم یار خان کا مکمل وزٹ بنائیں سرکار
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میں تو آنے کو تیار ہوں لیکن وہاں میری رہنمائی کرنے والا کوئی تو ہو۔ اگر آپ کر سکتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں، اس نمبر پر 0321 875 5750
@user-lf9lz5ii3r
@user-lf9lz5ii3r Месяц назад
Very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
@arshadmahmood2985
@arshadmahmood2985 Месяц назад
❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot dear
@ahmedbilalraja2067
@ahmedbilalraja2067 Месяц назад
ماشاءاللہ بہت عمدہ کتاب تاریخ جنجوعہ اگر پڑھنے کے لئے چاہیے ہو تو کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
راجہ مشتاق احمد جنجوعہ سے رابطہ کر لیں پلیز۔ یہ کتاب انہوں نے ہی لکھی ہے۔ 0333 5388646
@ahmedbilalraja2067
@ahmedbilalraja2067 Месяц назад
@@zulfiqargilaniشکریہ
@abdulkhailq6046
@abdulkhailq6046 Месяц назад
اسلام علیکم گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی ذندگی عطا کرے آمین آپ لوگوں گھر بیٹھے تاریخ اور مقام وہ جو صدیوں پرانی ھسٹری جو انسائکلو پیڈیا انسان کو میسر نہیں وہ آپ کہ ویلاگ دیکھ کر سٹوڈینٹ سےلے کر استادتک سب فیضیاب ھوتے ھیں آپ کا شکریہ اگر ان سب کسی سی ڈی میں ریکارڈ ھو جائیں تو آنے والی نسل کو بڑا فائیدہ ھو گا آج اگر جنگلوں ویرانوں میں آپ کھچ ایثار دیکھاتے وہ سب مٹ جائیں گے اس وقت آپ کی ریکارڈ کی ھوئ کام اے گی آپ سے گذارش ھے آج جنجوعہ قوم کہ متلق میں شریک تھےان کے پاس ایک نقشہ ھے اگر وہ اگر فوٹو کاپی مل جاے اس کا اگر بل ھے ادا کرینگے اگر کتاب جو ھے وہ کس طرح خرید سکتے ھیں مجھے پڑنے کا شوق ھے میں خود گجر ھوں اگر کولی لفظ ناگوار لگے امید ھے محاف کریں گے شکریہ فی ایمان اللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
وعلیکم السلام جناب وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ تمام وی لاگ یوٹیوب پر محفوظ ہیں کیونکہ آنے والے کچھ عرصے میں نیٹ ختم ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔ راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب سے گزارش ہے کہ وہ یہ کمنٹ پڑھیں اور کتاب اور نقشے کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
@Y.AJanjua
@Y.AJanjua Месяц назад
Sialkot k Janjua toh business mans bun gaye hain gillani Sahib bhot shukria love ❤️ from Sialkot all Janjua qabeelay ko yasir Arafat janjua ki taraf sai slam
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Wa Alekum us Salam Khush rahen, salamat rahen.
@thisisrajawajahat8500
@thisisrajawajahat8500 Месяц назад
Proud janjua rajput⚔️👑
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Salamat rahen.
@abidraza3714
@abidraza3714 Месяц назад
❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
So nice of you
@muslimdunia9001
@muslimdunia9001 Месяц назад
السلام علیکم شاہ جی ۔۔۔ہم جیسے تاریخ کے چاہنے کے لیے بہت اہم ہے ۔۔آپ سے درخواست ہے ک کمبوہ قوم پہ بھی جنجوعہ قوم کی طرح پروگرام کریں بہت مہربانی ہوگی شاہ جی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
وعلیکم السلام سرکار میں خود سے کسی برادری کے بارے میں وی لاگ نہیں کرتا۔ جنجوعہ برادری کا وی لاگ ان کی دعوت اور رضامندی سے کیا گیا ہے۔ اگر کمبوہ برادری بھی ایسا ہی چاہتی ہے تو میرا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 Месяц назад
جوئیہ راجپوت لاہور اور ملتان کے تین صدی حکمران رہے لاہور کا مغل دور میں منو جوئیہ صوبدار رہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
جی ایسا ہی ہے
@kaifmusakhan8065
@kaifmusakhan8065 Месяц назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya.
@Beautiful.pakistan.Travel795
@Beautiful.pakistan.Travel795 Месяц назад
❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
@atifbhatti1330
@atifbhatti1330 Месяц назад
nice vilog sir ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
My pleasure
@user-ys7ow2yt5h
@user-ys7ow2yt5h Месяц назад
District Attock main aik Valley Bathar hai us main jangjua abad hain un k bare main batain kandly 24:43
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
In sha Allah kisi waqt zrur batayen gay
@WaseemRaja-bq6xf
@WaseemRaja-bq6xf 17 дней назад
Raja Mushtaq Sb sy dhumial rwp ja k mil lain pora mohamla clear ho jay ga
@ripudaman5843
@ripudaman5843 10 дней назад
Shekhawat rajput from rajisthan ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 дней назад
Thanks and welcome dear
@Ahmadshah-lz2oz
@Ahmadshah-lz2oz Месяц назад
گیلانی ساب ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
جزاک اللہ سرکار
@tahirhabib4056
@tahirhabib4056 Месяц назад
Great story.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
@Zameendar727
@Zameendar727 Месяц назад
ماشاءاللہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
جزاک اللہ سرکار
@Muhammadali-i3a
@Muhammadali-i3a Месяц назад
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya
@FarazFaraz-v6n
@FarazFaraz-v6n Месяц назад
Thanks❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
You're welcome 😊
@_IVC_
@_IVC_ Месяц назад
32:40 Great questions.❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
@mehmoodchaudhry3001
@mehmoodchaudhry3001 Месяц назад
Masha Allah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Jazak Allah
@MuhammadNawaz-xw2fu
@MuhammadNawaz-xw2fu Месяц назад
SHABASH. BACHON KAY LIYAY. MAHLOMATEE. PROGRAM SHUKRIA..M. NAWAZ JANJUA. PARIS FRANCE
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot sir
@nusratmahmood5244
@nusratmahmood5244 Месяц назад
Bohat hee khoobsurat janaab, ye kitaab Kahan sey mil sakti hai. Nusrat Mahmood janjuha, UK.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Raja Mushtaq Ahmed Janjua +92 333 5388646 Yeh book k author bhi hen aur publisher bhi. Kindly in se contact kar len.
@nusratmahmood5244
@nusratmahmood5244 Месяц назад
@@zulfiqargilani bohat bohat Nawazish janaab Qibla shahji sahib.
@rjnaz
@rjnaz Месяц назад
Great mashallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thank you so much
@EisaCh-gh7mv
@EisaCh-gh7mv Месяц назад
Please make next video on GUJJARS❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
If Gujjars will contact me, I will definitely make it.
@sakhimuhammad8707
@sakhimuhammad8707 Месяц назад
Gillani sahib aik information chshye Kiya jb Alexander subcontinent m Aya tha or Raja porus ko defeat krny k bad kehty han Alexander ka aik ghora buephalas mar gya tha wo Alexander ka bht piyara ghora tha to usy gujjrat k pas aik jga Jisy Aj phaliyan kha jta h oder dafan Mt dya tha isy waja Sy us jga Shuru Shuru m bluephalas kha jta tha ahsta ahsta waqt guzarny k sth phaliyan ban gya Kiya such h yeh
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Please watch my vlog on this topic: ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-Vl8hZUIY1_U.html
@globalworld999
@globalworld999 Месяц назад
وہ جگہ جلال پور کے قریب ہے اور اس جگہ پر یونان والوں نے ایک عمارت بھی تعمیر کی ہے یہ جلال پور رسول بیراج سے اوپر ہے یہ گجرات والا نہیں ہے
@drsaleemrazachughtai2436
@drsaleemrazachughtai2436 Месяц назад
buhat acha kaam ha aap ka gilani sab
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya aap ka
@fahadshakeel3798
@fahadshakeel3798 Месяц назад
MashAllah 🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Jazak Allah
@hashamjanjua
@hashamjanjua Месяц назад
Gillani Sahab The Great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
My pleasure boss
@user-ls4lk1mz5w
@user-ls4lk1mz5w Месяц назад
😍😍😍😍😍😍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
@muhammadamjad7886
@muhammadamjad7886 Месяц назад
Sir Bhutta caste k bary main bhi detail k sath video bana dain... Plz
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Koshish karon ga janab.
@atifbhatti1330
@atifbhatti1330 Месяц назад
w salam sir ❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Jazak Allah
@rajawajid7570
@rajawajid7570 Месяц назад
Proud to be janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
That's great
@rajawajid7570
@rajawajid7570 Месяц назад
Sudheer bhai the great
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Yes, he is
@_IVC_
@_IVC_ Месяц назад
25:25 بابرنامہ کے مطابق؛ 17 فروری 1519ء کو بابر نے دریا جہلم کے مشرقی کنارے پر بھیرہ کی زرخیز زمین وں پر نظریں جمائے ہوئے دریائے سندھ کو عبور کیا۔ دو دن بعد انہوں نے دریائے سون کے کنارے کیمپ لگایا جہاں لنگر جنجوعہ سالٹ رینج کے سربراہ ملک ہسٹ جنجوعہ کی طرف سے سلامی کے ساتھ ان کا استقبال کرنے کے لئے پہنچے۔ بابر کے حکم پر لنگر جنجوعہ کے سردار ہسٹ کو لانے کے لیے روانہ ہوا جو گھوڑے کا تحفہ لے کر بابر کے کیمپ پہنچا۔ مالک حسن جنجوعہ نے ہاتھی گکھڑ کے بارے میں شکایت کی۔ "وہ ایک برا آدمی ہے، برا آدمی ہے، واقعی برا ہے، لوگوں کو لوٹتا ہے، براہ مہربانی اسے سزا دیں." کچھ دن بعد بابر نے پروالا قلعہ کی طرف مارچ کیا جہاں ہاتھی گکھڑ بغیر کسی مزاحمت کے شمال کی طرف بھاگ گیا۔ بابرنامہ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
بہت شکریہ
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 Месяц назад
👍👍👍👍👍👍👍👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thank you so much
@rajatahir7328
@rajatahir7328 Месяц назад
I proud to be janjua
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Salamat rahen
@globalworld999
@globalworld999 Месяц назад
My name is also raja Tahir Asad
@mrkazim1367
@mrkazim1367 Месяц назад
ALLAH O AKBAR ya RUBB tera shukar hey aur ZULIFQAR SHAH ji salmat rain 13:03 ahp ka swal kiss key hath per muslman hovey SYED FAWAD ZAIDY.Last 40 year my research in POTHAHAR got strong evidence.Very small villages of SADAT in JHELUM ATTOCK R PINDI MANSEHRA and MUFAFRABAD in far from reach areas SADAT migrated from 73 hijra onward to these areas.SHAH JI again from bottom of my heart DEAROUN DUAIN from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI retired BARRISTER from CANADA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Sadat did not come to rule the subcontinent but to preach Islam, so wherever they went, they won the hearts of the people and converted them to Islam. Apart from Janjuas, there are many tribes and nations who accepted Islam at the hands of Syeds. Thanks for the comment. Stay blessed.
@ramdasrozatkar2647
@ramdasrozatkar2647 Месяц назад
They seem to have mentally of a defeated warriors ..one can't in the glory of the past one has to built on it ,..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
No, this is wrong perception. Things have changed but they are still considered as warrior tribe.
@rajaadeel2451
@rajaadeel2451 25 дней назад
Adeel janjua from kahuta matore
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 23 дня назад
Welcome dear
@user-wp6zy4tq2h
@user-wp6zy4tq2h Месяц назад
or End may apne jo sach kha k jo jahan hy wo wahin rhy tu behter hy.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Jazak Allah
@FaheemJanjua
@FaheemJanjua Месяц назад
شاہ جی بے شک شاندار ویڈیو تھی مگر ویڈیو راجہ جوہد تک محدود ہو کر رہی گیی راجہ مل کے کل چھ بیٹیوں کی طرف یا انکی بیٹیوں کی طرف یہ ویڈیو نہیں بڑھ سکی. کسی بھی طرف سے راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ جن کی ابتدائی کاوش تھی جنجوعہ تاریخ مرتب کرنے کی انکا ذکر جان بوجھ کر نہیں کیا گیا جس کو میں واقعی سمجھ سکتا ہوں کیونکہ راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ سے بغض کافی افراد کو ہضم نہیں ہو گا اور نام نہاد تاریخ دان خوار ہوں گے.
@rajasulehria..3770
@rajasulehria..3770 Месяц назад
راجہ انور خان جنجوعہ مرحوم خاندان جنجوعہ کے محسن ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
@FaheemJanjua کوئی چیز مکمل نہیں ہوتی سرکار بلکہ اس میں ترمیم یا اضافے کی گنجائش ہر وقت موجود رہتی ہے۔ جنجوعوں کے باہمی بغض و عناد پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ آپ لوگوں کا ذاتی اور اندرونی معاملہ ہے لیکن یہ پیش کش ضرور کروں گا کہ اگر اس وی لاگ میں آپ کا نقطہ نظر رہ گیا ہے تو اس کے لیے گیلانی لاگز کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ راجہ انور خان کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق تاریخ جنجوعہ پر وہ ابتدائی قلمکار ہیں۔ راجہ مل کے دوسرے بیٹوں کا تذکرہ کسی اور وی لاگ میں کیا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اس وی لاگ میں شامل میرے محترم ساتھیوں نے کھل کر کہا تھا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ نہ تو پہلی نشست ہے اور نہ ہی اس میں جنجوعوں کی مکمل تاریخ کا احاطہ کیا جا سکا ہے۔ اس لیے خاطر جمع رکھیں اور اسے ابتدائی وی لاگ سمجھیں، آخری یا حتمی نہیں۔ ویسے میں چاہتا ہوں کہ راجہ محمد سدھیر جنجوعہ یا راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب خود بھی اس اعتراض کا جواب دیں۔ تبصرے اور تحفظات کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
@rajasulehria..3770 مجھے ان کی خدمات سے بالکل انکار نہیں۔
@globalworld999
@globalworld999 Месяц назад
یہ کہاں ہو تے ہیں
@punjabibaba7062
@punjabibaba7062 Месяц назад
Doesn't make sense of this fake family tree if Arjun was 20th generation of Alexander who was born around 300Bc then according to this Arjun and Mahabharat war happened at least 15 generation or 600 years after Christ, While Mahabharta was already written around Alexander time in 300 BC.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
This is not the Alexander who came out of Greece to conquer the world, but the Dhul-Qarnain sikandar who is mentioned in the Holy Quran.
@GhulamFareed-iv4zx
@GhulamFareed-iv4zx День назад
شاہ جی آپ نے انصاف نہیں کیا یہ جنگ حق اور سچ پر تھی اگر سچ نا ہوتا تو مالک مولا ان کا ساتھ نا دیتے۔اس جنگ میں کل تعداد چالیس لاکھ تھی دونوں طرف کی گررو چوبیس لاکھ اور پانڈوں پندرہ لاکھ کے ان کی طرف سے اٹھ زندہ بچے اور گرروں کی طرف سے صرف تین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani День назад
اس وقت اتنی تو آبادیاں نہیں ہوتی تھیں جتنی تعداد آپ نے فوجوں کی بتا دی ہے۔ مجھے کچھ نہ کہیں بلکہ یہ جنجوعوں کی اپنی تاریخ ہے اور وہ میرے ساتھ بیٹھے ہیں۔
@ssajis2001
@ssajis2001 Месяц назад
Upon its completion, the ship is said to be loaded with pairs of every animal, and Noah's household, and a group of believers who did submit to God. The people who denied the message of Noah, including one of his own sons, drowned.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
You are right sir
@FaheemJanjua
@FaheemJanjua Месяц назад
ڈاکومنٹری کا نام تاریخ جوہد جنجوعہ ہونا چاہیے تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میں نے تو نام میں تاریخ کا لفظ ہی استعمال نہیں کیا سرکار۔
@adanxxxxz-dg8nc
@adanxxxxz-dg8nc 19 дней назад
Adress of janju house.¿
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 дней назад
Tahli Mori, near Bakra Mandi, Rawalpindi.
@adanxxxxz-dg8nc
@adanxxxxz-dg8nc 15 дней назад
Google location plz
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 15 дней назад
yahan kesay share karon bhai jan
@akbaralijanjua3742
@akbaralijanjua3742 Месяц назад
Thanks Mr GALANI.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
You are most welcome
@ssajis2001
@ssajis2001 Месяц назад
Quran clearly tells we are descent’s of the Noh and other people who were on the Ark with Noh pbu and doesn’t say Noh and his son I don’t know why people say we are Nohs three sons descendants?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Along with Noah, people were also descendants of Adam. Imagine yourselves not the sons of Noah, but the children of Adam.
@bipinjoshi5215
@bipinjoshi5215 Месяц назад
Janjua is not a Sanskrit word. You are giving wrong information about Kurus and Pandavas. You must read proper history at least google and the correct yourself.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Okay boss
@MrMohdalishakir
@MrMohdalishakir 22 дня назад
@@zulfiqargilanisb The way they exhort others shows their arrogance. They advise others to read “history” concocted by them. Indians never had written history like Persians, Greeks etc had. Have you ever heard Indian counterparts of Al-Beruni, ibn-Batuta,Firishta and many more. Foolish and false claims of Indian history written by Orientals to crest Hindu-Muslim schism and they have succeeded!
@sakhimuhammad8707
@sakhimuhammad8707 Месяц назад
Or gillani sahib m awan tribe Sy belong krta hu Awan tribe p zra Roshni daly
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Aek vlog is par bhi hai ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-vqd9ysiKWe0.html
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Месяц назад
لفظ جنجوعہ کی املا غلط ھے۔ برصغیر کی مقامی زبانوں میں ع ، غ ، ص ، ض ، ط ، ظ وغیرہ حروف نہیں ھوتے ۔ یہ عربی زبان سے اردو میں آئے ہیں ۔ مقامی زبانوں/ پنجابی ، سنسکرت وغیرہ میں ع کی بجائے ہ ھوتا ھے۔۔۔ اس قبیلے کا نام "جنجوہا/ جنجوھا لکھنا درست ھو گا۔۔۔ انگریزی میں Janjuha....
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
انگریزی میں یہ اسی طرح لکھا جاتا ہے۔ جو الفاط آپ نے لکھے ہیں وہ فارسی میں بھی استعمال ہوتے ہیں اور پچھلی دو صدیوں میں اردو میں بھی استعمال ہو رہے ہیں اگر آپ اردو کو مقامی زبان تصور کرتے ہیں تو۔ آپ ہجوں کو چھوڑیں یہ تو ایک نہایت غیر اہم بات ہے۔ اگر تاریخ میں کوئی سقم ہے تو اس کی نشان دہی کریں۔ یہ تو تنقید برائے تنقید ہے۔
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Месяц назад
@@zulfiqargilani یہ اعتراض آپ ہر نہیں ، سبھی ایسے ہی لکھتے ہیں۔ ضمنا یہ بات سامنے اگئی۔۔ ہمارے ھاں ایک گاؤں ھے بواہ ۔ کسی منشی نے بوعہ لکھ دیا تو اب وہی چل پڑا ھے ۔۔۔ جنجوہے اب خود بھی ع کے ساتھ ہی لکھتے ہیں۔ کیا بارہویں صدی میں اسے جنجوعہ ہی لکھا اور بولا جاتا تھا ؟ وقت کے ساتھ قبیلوں کے نام تو نہیں ںدل جاتے۔ اور درست نام وہی ھے جو خود اہل قبیلہ صدیوں سے بولتے چلے آ رھے ہیں۔۔۔اسے مفرس و معرب بنانے کی کیا حاجت ؟؟
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Месяц назад
@@zulfiqargilani آپ کی ویڈیوز میں بیت شوق سے دیکھتا ھوں۔ ماشاء اللہ آپ کی تاریخ پر گہری نظر ھے۔ آپ بہت محنت سے ، تاریخی حوالوں سے واقعات بیان کرتے ہیں۔ آپ دور دراز پہاڑوں جنگلوں میں سفر کر کے جاتے ہیں۔ ماشا ء اللہ بہت اچھا بیان کرتے ہیں۔ ناظرین و سامعین یقیناً مستفیض ھوتے ہیں ۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میری سرکار بارہویں صدی میں تو یہ خود کو جنجوعہ بھی نہیں لکھتے تھے۔ یہ رواج تو راجہ مل کی کئی پشتوں بعد شروع ہوا اور یہ اچانک سے جنجوعہ بن گئے۔
@khurshidahmed9922
@khurshidahmed9922 Месяц назад
@@zulfiqargilani جی ھاں یہ بولتے تھے ، کہتے تھے ۔ بعد ازاں منشیوں نے اسے ریفائن کر کے معرب کر دیا۔ بلکہ مفرس ، کیونکہ مغلوں کے ساتھ فارسی بھی ا گئی تھی۔۔۔ ایک اور مثال؛ گورداسپور اور کپور تھلہ کے ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوھا کا علاوہ ھے۔ وھاں کے مہاجرین بڑی تعداد میں شجر گڑھ اور سیالکوٹ میں آباد ہیں۔ سبھی اڈے "کٹھوعہ" کھتے ہیں۔ ریاستی ریکارڈ میں بھی شاید یوں لکھا ھے ۔ ع اس پر مشتمل الفاظ کو درست تلفظ کے ساتھ بولنا بیت پڑھے لکھے افراد کے لئے بھی مشکل ھوتا ھے۔ عوام یہ لفظ ھ کے ساتھ ہی بولتے ہیں، اس کے ساتھ ہی لکھنا درست ھے۔۔۔ ویسے پنجاب کے اکثر علاقوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد بھی الف اور ع پر مشتمل حروف بولتے وقت یہ حروف حزف کر دیتے ہیں ۔۔۔ قیدی ، فیدا ، تلیم ، جوید۔ وغیرہ ، وغیرہ۔۔۔ آپ تاریخ بتا رھے ، بلکہ پڑھا رھے ہیں اور میں الفاظ کی ساخت اور تلفظ کی بحث کے بیٹھا ھوں ،۔۔۔۔
@punjabijoyiavlog1018
@punjabijoyiavlog1018 Месяц назад
جوئیہ بھی چندر ونشی سے تعلق رکھتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
خوشی ہوئی سن کر
@masoodzia9806
@masoodzia9806 Месяц назад
شاہ جی سرکار میں خود راجپوت ھوں اور کرشنا کا بیٹا ھوں یعنی چندر بنسی راجپوت ھوں اب جب ھم راجپوت ھو کر اپنا تعلق کسی بھی نبی سے ملاتے ہیں تو بہت کچھ عجیب ھو جاتا ھے کیونکہ ھنود کے پران پڑھیں یا گیتا پڑھیں یا رامائن پڑھیں تو پھر ھم سورج بنسی ہیں یعنی رام کی اولاد اور چندر بنسی یعنی کرشنا کی اولاد کہیں بھی ھنود کی کتب میں جمشید یا ایران کا تزکرہ نہیں یہ ایک مفروضہ ھے اور جو درست ھے ھے کہ آریہ سنٹرل ایشیا اور ممکن ھے کہ ایران بھی شامل ھو یہ مہا بھارت اور باقی نسب تو ٹھیک بتا رھے ہیں بس اتنی عرض ھے راجپوت خود مسلمان ھو جائیں مگر اپنا شجرہ سورج بنسی اور سورج بنسی رہیں کسی نبی کے بیٹے نہ بنیں کیونکہ ھنود راجپوت کسی بھی غیر ھندو نبی کو نہیں مانتے اگر اکٹریت ھنود ان کے شجرہ کو مانیں تو پھر اس مفروضہ کو سوچا جا سکتا ھے وگرنہ یہ صرف ایک ھنود قوم کو مسلمان کرنے کی کوشش ھے باقی سندہ کے جونیجو بھی جنجوعہ راجپوت ہیں اب یہ راجاوں کے نام کے ساتھ خان بھی لگا رھے ہیں شاہ جی سرکار خان خاقان کا مخفف ھے پھر یہ پشتون اور بلوچ اقوام نے لکھنا شروع کیا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
آپ کے طویل تبصرے کا شکریہ۔ یہ حقیقت ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ کعبہ میں رکھے گئے 360 بتوں کو ماننے والے بعد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی بنے۔ اگر اللہ نے ان کا ماضی فراموش کر کے ان میں سے کئی ایک کو ان کی زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی تھی تو ہم جنجوعوں یا ایسے دوسرے افراد کا ماضی کیوں نہیں بھلا سکتے۔ اگر آپ، میں یا جنجوعے انسان ہیں تو اولاد تو آدم کی ہی ہیں جو زمین پر اللہ کے پہلے نبی بھی ہیں۔ اس طرح تو ہم سب نبی زادے ہیں۔ آپ بھی راجپوت ہیں اور اگر راجپوت یعنی آپ کے جد امجد افسانوی کردار نہیں تو آپ بھی اولاد آدم یعنی سبط نبی ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@masoodzia9806
@masoodzia9806 Месяц назад
@@zulfiqargilani جی شاہ جی سرکار بحیثیت مسلمان یہ میرا ایمان ھے کہ میں اللہ کے پہلے نبی اور انسان حضرت آدم کا بیٹا ھوں۔اللہ نے کسی سرزمین کا کوئی حصہ ایسا نہیں رکھا جہاں اللہ کا پیغام بر نہ آیا ھو۔اور اب نبی مکرم حضرت محمد ص اللہ کے آخری نبی ہیں اب جو بھی کسی ظلی بروزی یا امتی نبی ھونے کا دعوی کرے وہ کذاب ھے۔۔یہ سب کچھ مسلمان ھونے کا تقاضا مگر جب راجپوت قومیت کی بات ھوگی تو پھر ھمیں ھندو قوم کے قوانین و تقاضوں کی پیروی لازم ھو گی یا پھر حضرت سلمان فارسی رض کی طرح "سلمان ابن اسلام" پھر یہ قومیت ذات برادری زبان سب جھوٹ و مایا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
ذات برادری تو صرف پہچان کے لیے ہے۔ یہ کسی کے اعلیٰ و ادنیٰ ہونے کی دلیل نہیں۔ اللہ نے خود فرمایا ہے کہ ہم نے تمہیں قبائل یا ذات پات میں صرف تمہاری شناخت کے لیے تقسیم کیا۔
@punjabibaba7062
@punjabibaba7062 Месяц назад
Fake syad interview with Fake Janjua. Giving Pandus of Mahabhrta an Islamic touch.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Har shakhs apni zahniyyat k mutabiq hi bat karta hai
@MrMohdalishakir
@MrMohdalishakir 22 дня назад
@@zulfiqargilani sb There are multitude of such people in India now!
@Barlas511
@Barlas511 Месяц назад
G har qabeela Kisi nabi ya badshah ki old hai.. awam ki olad pata Nahin kidher gai😅
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Is haqeeqat se to inkaar mumkin nahi k sab Hazrat Adam ki aoulad hen aur yeh bhi sach hai k woh sab se pehlay nabi bhi hen. Yeh awam aur khas ki tarkeeb to ab use honi shuru hoi hai.
@user-ci9nc2dz7d
@user-ci9nc2dz7d Месяц назад
السلام علیکم شاہ جی شاہ جی ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے اپ نے جیسے اس ویڈیو میں حضرت ادم علیہ السلام کا ذکر کیا اور سب نسلوں کو حضرت ادم علیہ السلام سے ملایا اسلام بی سب مسلمانوں کو برابر کا درجہ دیتا ہے لیکن اج کے دور میں بھی سات بعد میں بٹے ہوئے ہیں خاص طور ہمارے پنجاب میں م*** کچھ لوگوں کو کہا جاتا ہے یہ کوئی ذات ہے قوم ہے کیا ہے اس پہ ذرا روشنی ڈالیں بڑی مہربانی ہوگی اگر ہو سکے تو اس پہ ایک ویڈیو بنائیں میری ریکویسٹ ہے اپ کے بھائی مہربانی ہوگی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میں نے اس وی لاگ کے آخر میں بہت واضح پیغام دیا ہے کہ کون کیا ہے۔ پھر بھی میں آپ کی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔
@punjabibaba7062
@punjabibaba7062 Месяц назад
تاریخ کا بلاد کار۔ جھوٹ کے پاوں نہی ہوتے اس کہانی کے مطابق جنجوعہ جد امجد ارجن سکندر کی بیسوی پیڑھی سے تھا جبکہ مہا بھارت جو ارجن کی کہانی سناتی ہے اسکندر کے زمانے میں ہی لکھی گئی تھی 300 سال قبل مسیح میں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
جن کی تاریخ ہے، وہ جانیں۔
@CFD_Mechanic
@CFD_Mechanic Месяц назад
Funny thing is that sindhi were taunted that sindhi are hindus. Now looks like punjabi are more layal to hindus
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Sir, don't make it a Sindhi or Punjabi issue, but explain the matter in the right way. It is a fact that before Islam everyone in the subcontinent was a Jain, Hindu or a Buddhist. Language is not important in this matter.
@FarazFaraz-v6n
@FarazFaraz-v6n Месяц назад
❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Thanks a lot
Далее
Коротко о моей жизни:
01:00
Просмотров 523 тыс.
Коротко о моей жизни:
01:00
Просмотров 523 тыс.