*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
محترم افتخار بھائی اسلام و علیکم۔ ماشاءاللہ بہت خوش قسمت ہیں جو اللہ پاک آپ کو ان سب مقامات کی زیارت نصیب کرتا ہے۔ ہمارے لئے بھی حاضری کی دعا کریں۔۔شکریہ
یا اللہ ال محمد کا صدقہ مجھے اور میری اولاد کو اور میری قیامت تک انے والی نسلوں کو جنت البقیع میں مدفن نصیب فرمانا امین بجاہ النبیین فاطمہ زہرا کا صدقہ امین
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
Aamen summa amen♥ please pray for me. الله اکبر❤ صلی اللہ علیہ وسلم❤ یا اللہ میری موت مدینہ میں ہو اور جنت البقیع میں میری قبر ہو 🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
اللّٰہ پاک نے مجھے بھی مسجد نبوی روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کی سعادت نصیب فرمائی(شکر الحمد اللہ)اور جنت البقیع میں بھی روزانہ دن میں دو مرتبہ جانے کی سعادت بآ سانی نصیب رھی اللّٰہ سے دعا ھے کہ یآ اللّٰہ مجھے بھی یھاں جنت البقیع میں آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک قدموں میں جگہ نصیب فر ما آمین ثمہ آمین
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
Assalam walekum mashallah subhanallah Allah Allah aapko lambi jindagi de aur sehat wali jindagi de aise hi video acchi acchi banate rahen aamin ya rabbul alamin 🙏🌹♥️🤩😍🤩😍🌹
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
@@mukhtar_vlogger وعلیکم السلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت شکریہ ہمارے بھائی بہت یاد اتی ہے ماں 😭😭💔 بہت اللہ پاک کی رضا میرا رب العالمین بہتر کرنے والا ہے بیشک 🙏🤲❤️ امین ثم امین 🤲🌹🌹🌹🌹❤️❤️
@@mukhtar_vlogger ہماری پیاری امی عمرہ ادا کرنے گی تھی 30/1/224/کو مدینہ منورہ میں وفات پاگئیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کیا گیا اللہ پاک ہماری پیاری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲 اللہ پاک ہمیں بھی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🌹🌹🌹🌹❤️
@@Kb-warrior-yt Allah tala apki walda ko juntulfardos m ala mukam ata farmay or inki kabr ko janat k bagon m se aek bag bna de or ta hade nazar kabr ko kashada farma de or apko sabry Jameel ata farmay Ameen sumaa aamen ya rabul alemeen
SubhanAllah. Mny is qabrastan ko dkh ky 1 chez note ki k dekhyn sb yahn koi qabr pakki intun ya marble sy ni bni hoi. Itni bri azeem hastyun ki qbrain hn mgr kachi entun sy bni hn. So 1 silent msg hy hm sb k liay k plz hm b isy follow kryn. Apny pyarun ki qbrun ko asy hi bnayn. Boht shukria.
اللہ تبارک تعالٰی آپکو جزائے خیر سے نوازے کہ ایسی متبرک جگہ کی زیارت میسر فرمائی جو جلیل القدر اصحاب ( صحابی و صحابیات ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی ، جملہ امہات المومنین و آپکے خاندان و عزیزان کرام حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور آپکے صاحبزادگان علاوہ ان کے کے علاوہ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ منجملہ دیگر اعلی و ارفع حضرات جن سب کا تعلق آپ حضور اکرم ,PBUH سے رہا ھمارا درود و سلام ھو ، و دوسرے جو وہاں مدفون ھیں انپر ھما را سلام و ھدیہ تبریک کہ کیس میارک و بخشش آمیز جگہ میں آخری آرام گاہ میسر آئی ۔ اللہ اکبر کاش رب تعالٰی ھمارا مقدر بھی ایسا ھی فرمادے ۔ آمین یاربالعالمین میری معروضات کی طوالت کیلئے معذرت ھے اللہ تعالی آپکی مبارک کاوش کو قدم قدم قبول فرمائے اور جزائے خیر کثیر سے نوازے، والسلام و دعاگو ۔
Jazak Allah, masallah, tanks a lots for valuable information, Regarding cemetery, “Jan ul baqi “. You did a excellent job!! May Allah grant you more successes in your holy mission for Allah subhana, and Rasool Mohammad sallah elehi wasallam!!! May Allah grant you all kind of successes in your this holy mission!!! With good health, and everything you want!!! Ameen
Masha Allah subhan Allah Allah apko jaza e khair atta furmaye apko sahit wali zindgi atta furmaye humain bi Milla dia apny peyary aqqa ky shair se logon se mominat or mominon ky rozy ki zeyart krwa di jazkallah bikhir kaseeran
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
Amin bhapi salapm ho appke japzbe ko jo Kayenath k muslimano ko baqee ki saiyr kara kar deedar karwaya ummahath k quboor aur sahabi o sahabiyath k qubur ka jzk
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *میری دلی دعا ہے کہ الله رب کائنات آپ کو وہ سب کچھ عطا کر دے جو آپ کے دل میں ہوں الله رب العزت آپ کی نیند کو فرحت جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اے پاک پروردگار ھمارے رزق میں برکت اور فراوانی عطا فرما ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب ھیں فرما اے پاک پروردگار ہم پر اور ہمارے والدين پر رحم فرما* *`آمین ثم آمین`*🤲🏻
ماشاء اللہ ۔ امہات المومنین ، صحابہ و صحابیات ، اھل بیت اور ھزاروں حاجیوں کا مد فن - مدینہ منورہ کا قدیم تریں قبرستان ۔ نہ کوئ کتبہ نہ کوئ نشانی ، نہ عود و اگر بتی ، نہ پھول و چادر ، نہ مور چھل ، نہ کوئ فقیر و مجاور۔ اللہ تعالی آل شیخ اور آل سعود کی خدمات کو قبول فرماۓ ۔ کوئ نہ قبر کو سجدہ کر سکتا ہے اور نہ چوم سکتا ہے ۔
@@almerajmashhadiclub7002 ۔۔ جی ہاں ، قبر پرست کلمہ گو مسلمان اپنے بزرگون کے دفن شدہ ھڈیوں کی زیارت کرتے ہیں ، اور دعا میں ان ھڈیوں سے وسیلہ طلب کرتے ہیں۔
ماشاءاللہ دیکھ کر بڑا سکون ایا کہ جنت کی پہلے میں نے دیکھا ہوا ہے اج اپ نے دوبارہ اس کی زیارت کرائی ہے بڑا مزہ ایا اللہ پاک اپ کو اسی طرح ہمیں دے یہ کام کرتے رہے تاکہ یہ ہماری تری جگہ ہیں مسلمانوں کی جنہیں ہمیں دیکھ کر یعنی ایک عجیب سا احساس ہوتا ہے اور یہ احساس ہونا چاہیے کیونکہ اخر ہم نے سب نے ایک دن اسی مٹی میں جانا ہے تو ساس یہ ہونا چاہیے کہ انسان کو انسانیت کا خیال کرنا چاہیے ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے اس طرح کے خیالات ہونے چاہیے انسان کے اندر اپ کو ہمارا سلام