فرحان بھائی جزاک اللہ وخیرا ماشاءاللہ بہت علم ہے آپ کے پاس، اسے عوام الناس کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کریں الله پاک آپ کی مدد فرمائیں اور آپ کو عزت عطا فرمائیں آمین
Assalamu aleykum ustad mohtrem MaashaAllah g app ki bato se bht kuch seekhne ko milta bht informative hoti or acha b lugta hai app ki bate b sath sath sun k sha g ki b wessalam g. Sajjad from dubai
@@GoatLandFarms guzarish hai bhai . keh jon se lucan aap ne beds par lagai hai us ki katai or hay banane ke bare mei malomaat bataen , or meherbani kar ke yeh bhi bataen keh lucen ki katai ka sahee waqt kon sa hai ta keh ziyaday arse tak faidah mand rahe , ( bohat se bhai kehte hain keh lucan 6 mahi hai , bohat hi informative chanel hai aap ka jazak Allah
Shah ji 10 acre mein ap ne ye kaasht kia he ye zameen ap ne mustaar li he ya apki apni he? Secondly aik acre ka jantar kitney animal ko support krta he?
حسن بھائ کا ایک پروگرام جس میں انھوں نے غیر ملک کے پاکستانیوں کوااکٹھا کر نے کیلیے اورایک پلیٹ فارم بنا نے کیلے کھا اور اس کے بغیر انھو ں نے کھا کہ گوٹ فارمر کبھی کا میاب نھی ہو سکتا تو حسن بھائ کا پرو گرام دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا کیو نکہ مجھے عبادت کی حد تک شوق ہے۔جبکہ حسن بھائ نے بڑی ما یوسی کا اظھار کیا ہے جس ہم جیسے شوقین لوگوں کا دل ٹو ٹ گیا حسن بھائ کچھ کھیں اس بارے میں کہ اگر آپ کا میاب نھی آپکا مورال ڈاون ہے تو چھوٹا انوسٹر کیا کرے پھر کام کا آ غاز نا کر پلیز ویڈیو میں ہمییں تسلی دیں
سر معذرت کے ساتھ ۔ بکری کے منہ سے گیسیں چھوڑنے سے نہیں بلکہ جب بکری کسی جنتر کے پودے تھوڑا تھوڑا کھاتی ہے تو وہاں سے پودوں کی ٹریمنگ ہو جاتی ہے اس لیئے وہاں سے زیادہ شاخیں نکل آتی ہیں ۔۔
@@GoatLandFarms سر ۔۔ میں آپ کی ہر وڈیو بیڑے شوق سے دیکھتا ہوں جبکہ میں گاٹ فارمنگ بھی نہیں کرتا ۔۔ آپ کی ہر بات پتھر پر لکیر ہوتی ہے ۔۔ میں نے اپنے محدود علم کے ساتھ پودوں کی زیادہ شاخیں نکلنے کی ایک وجہ بتائی تھی اور بکری کے منہ سے گیسیں نکلنے کی وجہ سے پودوں کی زیادہ شاخیں نکلتی ہیں کی نفی کی تھی ۔۔ سر ۔۔۔ پودے اپنی نشونما کے لیئے مختلف ذرائع اور طریقوں سے خوراک حاصل کرتے ہیں جن میں ایک عمل فوٹو سینتھسز کا بھی ہے جس میں پودے کا زمین سے بالائی حصہ سورج کی روشنی ، گرمائش نمی اور ہوا میں موجود مختلف گیسیں ہیں ۔۔ پودا اپنی ضرورت کے مطابق یہ اجزا اپنے اندر جذب کرتا ہے اور نشو نما پاتا ہے ۔۔ اور اگر کسی ایک جزو کا تناسب حد سے زیادہ ہو جائے تو پودے کی حیات اور نشو نما متاثر ہوتی ہے میں کسی بھی صورت آپ سے بحث نہیں کر سکتا کیونکہ آپ میرے لیئے ایک استاد کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔ جو کام آپ کر رہے ہیں اس سے لاکھوں انسانوں اور کروڑوں جانوروں کا بھلا ہو رہا ہے ۔۔ اللہ تعالی آپ کو جزا خیر دے ۔۔