Fawad bhai you are Great hum to apki vedio dekh dekh kr hi shok pura kartay hen pakistan mein to apko pta hy patang ura nai saktay love ❤️ hogya bhai G khush rahay Abaad rahay ALLAH Always bless you
Not last sir gee jab tak suraj chand rahy ga patang bazi ka nam qaim.daim.rahy ga Q k fawad bhai inki team or baki teams jo foreign countries main shok karty hain ye is shok ko khtm ni hony den gy... Or new generation ko b bohat craze hy kafi had tak patang bazi ka...
فواد بھائی بہت شاندار پر ایک بات ثابت ہوگی کے لاہور کی پتنگ بازی كو مافیا کے علاوہ ہم لاہوریوں نے بہت نکسان پونچایا ،،،اور رہی سہی کسر میڈیا اور ہماری گورنمنٹ نے پوری كردی ،،بہت دُھک ھوتا ھے جب میں لاھور کی فضاء کو سوگوار دیکھتا ھوں ،،،کاش کے ہم سب لاھور کو پھر سے اِسکی رونک دے سکتے ،،،ٹیم SKFAP لگی ہے اور انشاء اللّٰہ اپنا فرض نبھا رہی ہے ،،،آپ سب سے ریکوسٹ ہے کہ آپ لوگ بھیSKFAP کا ساتھ دیں ،،،(شکریہ)آپکا بھائی ایّان برادر فروم لاھور