نعمان اعجاز صاحب آپ سے گزارش ہے مہربانی کریں آپ پڑھے لکھے راسخ العقیدہ مسلمان ہیں ان نجومیوں کو اپنے پروگرام میں نہ بٹھایا کریں اور ان کے بارے میں تھوڑا قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کا مطالعہ کریں آگے آپ کی مرضی کراچی سے
Asslam-o-alaikum Numan brother app smjdar insan ha ya Jo staron ka haal btata han show main ya cheez khtm kr do staron ka haal pouch or btna ALLAH k sth dushmini ha
چینی، انڈے، آٹا، پیٹرول، بجلی کے ریٹ بڑھ جائیں تو شور مچ جاتا ہے اور گورنمنٹ قیمت کنٹرول کرنے میں لگ جاتی ہے- سوال یہ ہے کی مکان، پلاٹ، دکان یعنی پراپرٹی کی قیمت آسمانوں پر ہے اس پر کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا، کوئی کنٹرول کیوں نہیں کرتا ؟ یہ کس سے پوچھ کر ریٹ رکھتے ہیں اور بڑھاتے ہیں ؟ جس کا جو دل چاہے قیمت رکھ کر بیچ رہا ہے- اس کے کنٹرول کرنے کے لیے کوئی ڈیپارٹمنٹ ہے یا عوام ان اسٹیٹ ایجنٹوں، بلڈروں اور سٹہ بازوں کے ہاتھوں لٹتے رہیں گے؟ کار خریداری میں بھی اون جیسی لعنت شامل ہے مگر کم از کم کار کی قیمت تو مقرر ہے- پراپرٹی میں تو حرام خوری کی حد ہی مقرر نہیں---
Baji apne shoaib akhtar ko October se pahly 1 interview maan bola tha ky wo 15th October ky bad se bohat tarakee Karin gy aahda mily ga aur ulta uhda milta PTV NY off air kar diya aor notice jo bhaja wo alag. Ap kam choor dain please