Thank you for watching Please like and share this video on Facebook and Whatsapp. And for more an Islamic Videos please Subscribe our channel on RU-vid. Jazaq Allah Khair
To Aapko Kis ne Kha he K inko dekho Prada srf Orton K lye nhi mrdon K lye b he K ger mheram orat Ko na dekhe.jb tiktok vlogs tv dramo filmo me dekhte ho tb Prada ka khayal nhi ata srf orat K Melad parhne pr Islam or prde Ki baten Yaad ati hen
آپ کہتے ہیں کہ آپ کو کس نے کہا اس کو دیکھ نے کے لئے ٹھیک ہے میں نہیں دیکھتا اور جو لوگ دیکھ تے ہیں وہ سب محرم ہے کیا ارے کچھ انکی بھلای کی سو نچو گناہ پر مدد کر رہے آپ اعلی حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نعت شریف پڑھتے ہیں فرمان اعلی حضرت کو بھول جاتے ہیں حدیث کریمہ کی روشنی میں اعلی حضرت نے عورت کی آواز کو عورت کہا یعنی عورت اتنی زیادہ آواز سے نعت شریف نہ پڑھے غیر محرم تک آواز جاے اگر آواز جاے تو گناہ ہے اہلسنت والجماعت کو آپ جیسے اے سے لوگوں کی وجہ سے بدنام کیا جارہا ہے جب قبر میں رکھہ دیا جائے گا تو پتچلے گا بچوں ایسے مددگار بنےسے
الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک کااحسان ہے میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد شریف کرنے اور کرانے والا ہوں میں میں آپ کو میلاد شریف پڑھنے سے منع نہیں کیا ہم آقا کے غلام ہیں آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق میلاد شریف کریں اللّٰہ کریں سمجھ میں آ ے