الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامعہ ام سلمہ فردوس نگر دھنباد میں آج بتاریخ ۱۱/۱۱/۲۰۲۱_ فارغین طالبات کی الوداعی تقریب زیرِ صدارت حضرت مولانا اسلام صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ استاذ الاساتذہ دار العلوم وقف دیوبند، مہمانِ خصوصی جناب حفیظ الحسن صاحب جھارکھنڈ وزیر۔۔۔
یہ ادارہ جھارکھنڈ کا سب سے انوکھا، نمایاں اور منفرد ادارہ ہے اور جھارکھنڈ کے تعلیمی سرپرست حضرت مولانا آفتاب عالم ندوی صاحب دامت برکاتہم اس ادارے کے ذمہ دار ہیں۔۔۔ اللہ تعالی ادارے کو خوب ترقیات سے نوازے۔۔۔ آمین یا رب العالمین
19 сен 2024