السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت صحیح فرمایا آپ نے! مولانا محترم کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور امت مسلمہ کو متحد فرمائے اور توفیق صالح سے سرفراز فرمائے۔ آمین ثم آمین۔!
اللہ تعالیٰ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کی خدمات کوشرف قبولیت عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ حضرت کے علم وعمل میں مزید اضافہ فرما ے اور صحت وتندرستی عطاء فرمائے حق گوئی کی اسی طرح بیان کرنے کی توفیق دے
As Salaam Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barkatahu my dear respected honorable Shake Hazrat Nomani Sahab Rehmatullahi, Allah! Sbt aapku sadah Sadah Afhiyat sey rakhey and bless you with long life with healthy and prosperous life , In Shaa Allah! Billion times Suma Amin and bless us whole Umma your Sar Parast till the atrocities 90% or whole over by the grace of Allah! Azzawajal!
اسلام علیکم مسلمان بھی تو اپنی حقیقت اور قوت سے واقف نہیں ھیں جمہوریت کا مطلب ھے عوام کی حکومت عوام کے لٸے عوام کے ذریعے عوام کی اکثریت ھی یہ فیصلہ کرسکتی ھے مسلمان کا مطلب ھے خواص مسلمان کو معلوم ھے کہ رزق کاوعدہ اللہ نے کیا ھے ھم بھگوان کو بھوگ نہیں لگاتے رام لیلا اور مہابھارت کوباقاعدہ سے اسٹیج کیا جاتا ھے پھر بھیمسلمان جہادی ھیں رام جی چھتری اور راون برہمن دونوں ہندوستانی رام جی بھی أرین باہر سے أٸے اور بابر بھی ایک بھگوان دوسرا شیطان مسلمان اچھی بری تقدیر پر ایمان لاٸے ھوٸے ھیں پھر کیوں ان کی طرف دیکھتے ھیںھم قران کو جانتے ھیں اور سمجھتے رہنا چاہٸے اور عمل کرتے رہنا ھے ہندوستان کا قانون تو صرف وکیل اور جج جانتے ھیں پہلے ملزم کو بھی کورٹ میں أتے جاتے پتہ چل جاتا تھا کہ کسی جرم کی سزا ملنی ھے اب تو وہ بھی پتہ نہیں چلتا