AL Jihad🇵🇸 __________________الجہاد🇵🇸الجہاد
Artist:- Mufti Waheed Ahmed
Vocal:- Mufti Waheed Ahmed
Audio:- Nasheed Ul Islam Studio
Master:- Uks Media
Video:- Uzair Ahmed
Poetry:- Samiullah Abassi Sarim
مظالم کے ہر اک لشکر کو ہم نے خوب للکارا
رہے ہیں حلق میں ان کے سلگتا بن کے انگارا
ہمیں ماؤں تلواروں کے گہرے سائے میں پالا
ہمارا ہر کھلونا تیر و ترکش اور ھے بھالا
ڈرانے ہم کو وہ نکلے جوڈرتے موت سے خود ہیں
انہیں کہہ دو شہادت ھے ہماری روح کی مالا
سرمقتل میں جام عشق پینا جانتے ہیں ہم
بموں بارود کے شعلوں میں جینا جانتے ہیں ہم
شیاطیں کے پچاری طاقت ایمان کیا جانیں
بزور صبر زخموں کو بھی سینا جانتے ہیں ہم
صدا دیتا ہوں رو رو کے مسلمانوں سنو مجھ کو
میرا تم ساتھ دو گے یا نہیں کچھ تو کہو مجھ کو
تم اپنے قبلہ اول کو بھی پہچانتے ہو کیا
نہیں تو تم بھی ہو نرغے میں اب کے دیکھ لو مجھ کو
مسلماں دین غیرت پر کبھی سودا نہیں کرتے
چلی جاتی ہے جاں لیکن نہیں حق بات سے ڈرتے
نا دیکھوں خواب تم ہم کو دنیا سے مٹادوگے
سنو ہم غزنوی ایوبی کا سارم ہیں دم بھرتے
#religion #pakistanzindabad #emotional #hearttouching #youtubeshorts #motivation #islam #aqsa #القدس #فلسطين #قبلہ #مسلم #مسلمانان #جہادی #اللہ_اکبر #اللہ #محمد
13 сен 2024