سر جی میں تیتر کو صبح وقت ناشتہ جب کھاتا ھوں سوکھی روٹی ایک انچ جتنی چائے ؟یں بگو کر گولیاں بنا کر روانہ دیتا ھوں ہر دوسرے دن سبزی دیتا ھوں گیلی مٹی روانہ موسم کے حساب سے دیتا ھو تیتر بلائی بھی سارا دن کرتا ھے عصر کے وقت مونگ بھی روانہ دیتا ھوں لیکن حلق بہت زیادہ مارتا ھے۔اسکی کیا وجہ ھے بھائی جان ٹائم ملے تو جواب کا منتظر رہوں گا جزاک اللہ خیرا 🌹🌹🌹🌹اسکا علاج کیا ھوگا جی
اسلام وعلیکم مظہر بھائی کیسے ہیں آپ ؟ میں محمد آ صف کراچی سے مظہر بھائی پلیز مجھے بتائیں کچھ اچھا سا نسخہ میں نے آپکی ہر بات فالو کی ہے پر بولتا نہیں میرا تیتر پلیز کچھ بتائے کہ وہ بولے... جزاک اللہ خیرا..
Bhai ye to tarikaa meraa hai Mene hee esy aazmaya hai Per aap bi bilkull meri tarah try maara hai Me to naa bolny waala bi teetar 2 din me bullwa letaa hoo 👻👻👻👻👻