2024 کا بہترین گیت اس سے بہتر اور ہو نہیں سکتا لالہ جی نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے پرستاروں کو مایوس نہیں کیا وڈیاں حیاتیاں لالہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی صاحب اور سئیں صابر بھریوں صاحب ❤❤❤❤❤
خان صاحب اپ کی کسی مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے ائندہ مستقبل میں بھی کوئی ایسا گلوکار نظر نہیں ارہا جو اپ کے مقابلے میں ائے یہ سب اللہ کی دین ہے ۔جی اپ سے ملنے کا بہت شوق ہے اور اللہ تعالی میری خواہش جلد پوری کرے امین ثم امین
har daffa har song lala attallah khan esakhelvi ka naya lgta ha pur sooz awaz pr saaz awaz hiyati hovy lala di mazeed new songs upload hty rhain hasrat ha ye hamari