Zeeshan Bhai aapke video main sab white white zyada hota hai. Matlab contrast zyada hota hai to aap apne video ki quality ki improve kare. LOVE FROM INDIA❤
زیشان خان کیسے ہو میرا نام عمر ہے اور میں اپ کے ہر ویڈیوز دیکھتا ہوں میں قطر میں ہوں میرے پاس ٹریلر ہے اور مجھے اپ کی طرح کنٹینر اچھا لگتا ہے ہم کو ضرور جواب دو۔ ہم بھی کنٹینر چلانا پسند کرتے ہیں کبھی ایک ملک کبھی دوسرے ملک کہ اگر اپ کے کمپنی میں جاب ہے تو جواب دے دوں
Aap ko Kon se country sub se achi lagi ha , lighting wise security wise , tafreehi muqam wise , trucks or drivers ki highways pa facilities wise . Agar aap ko itna hi paisa Pakistan ma Milay to kia aap wapis ao ga khaskar Jo quality food waha milta ha , chorr ka wapis .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیوں ذیشان بھائی اج کل اپ کا ویڈیو نہیں ا رہا ہے خدا خیر کرے کہیں بیمار تو نہیں ہوئے ہو میں اور میرے دوست اپ کی ویڈیو کے انتظار میں رہتے ہیں اور بڑے شوق سے پوری ویڈیو دیکھتے ہیں لاسٹ تک
Zeeshan Bhai meray liye koi Viza Kar do meray Pas Saudi Ka light licence hai ic waqt Pakistan main hon plzzz help Kar do app jis company main ho waha AA Kar mai HTV licence lay longa plzz