Journey of Nasir Baig from an Engineer to an Urdu writer. - National day of Urdu Language. Host: Shamoon Hashmi Guest: Nasir Baig (Writer) Baat Se Baat - EP64 - 25 Feb 2019 Pakistan's First Internet Channel
Sir aap ke bare me jane ki bhot dino se khahi sh thi jo aaj malim huva me TX me 91 years hun or samat bhot kamzor hone ki vza se mushkil horaha hen Mere pas aapke tkriba sare vlog hen
ڈاکٹر ناصر بیگ خان بھائی کے علاوہ ہمارے نوجوان نسل کے ہیرو مرزا زین بیگ خان بھائی بھی خوبصورت شکل وصورت کے علاوہ آواز بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ ان منگول خان شہزادوں کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤❤❤❤زین بیگ خان بھائی کے درامے ملال یار ہم چینل کا بہت زبردست ہے, یار نہ بچھڑے اور فریب, بساط ڈرامہ بہت زبردست ہیں,,, میں ڈرامے اور فلمیں نہیں دیکھتی مگر ڈاکٹر ناصر اور زین بیگ خان بھائی نے مجبور کر دیا لہزا ان کو دیکھ لیتے ہیں,,, میں خود چنگیز خان کی شاہی خاندان ایل خان سے ہوں ❤❤❤❤❤❤
پلیز پلیز پلیز آپ ڈرامے اور فلمیں مت بنائیں یہ گندے کام ہیں اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے, اپکا اپنا پروگرام بہت زیادہ بہترین ہے آپ عوامالناس کو مکمل معلومات دیتے ہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے ❤❤❤❤❤